واہ واہخشتِ اول چون نہد معمار کُج
تا ثریا می رود دیوار کُج
(اگر معمار دیوار پہلی اینٹ (یعنی بنیاد) ہی ٹیڑھی رکھ دے گا تو وہ دیوار چاہے آسمان کو ہی چھو لے، رہے گی ٹیڑھی ہی
بہت خوب عکاسییہاں سے چلے اس میوزیم کی جانب کہ جہاں ڈیوڈ کو رکھا گیا ہے۔ تاہم وہاں جا کے علم ہوا کہ ایک طویل قطار ہے اور کم از کم تین چار گھنٹوں کا انتظار کرنا ہو گا۔ اسی کے ایک ورک اراؤنڈ (جس کا ذکر کچھ آگے) بھی پتا چلا تو ہم نے اس جگہ کے قریب موجود دوسرے مجسموں بشمول ڈیوڈ کے ریپلیکا (جیسے ہمارے ہاں برانڈز کے ریپلیکا ملتے ہیں) کی تصاویر بنائیں۔ اس وقت تک ہماری آرٹ سے آگاہی کا یہ عالم تھا کہ ہمیں ہر مجسمہ ڈیوڈ ہی لگتا تھا (جیسے استنبول میں ہر مسجد سلیمانیہ مسجد ہی ہوتی ہے)۔
تصاویر (معمولی برش ورک کے بعد)۔
![]()