فلمی مکالمے

زبیر مرزا

محفلین
السلام علیکم
جی جناب مکالمے جو فلم کی شناخت بنتے ہیں اور اکثرزبان زدعام ہوتے ہیں
تویہ سلسلہ ہے لاجواب فلمی مکالموں کا
فلم ہیررانجھاکی مقبولیت عام اورشہرت دوام میں منورظریف کے مزاحیہ
مکالموں کابہت حصہ رہا

 
مانتا ہوں کہ پاکستان میں منور ظریف جیسا آرٹسٹ نہیں آسکتا لیکن فلموں پر مکالمہ لکھنا وقت ظائع کرنے کے مترادف ہے
 

شمشاد

لائبریرین
اسے میں ٹھیک کر دیتا ہوں، آپ ایسا کریں کہ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف دیں تا کہ بات چیت میں آسانی رہے۔
 
Top