فلسطین کو رکنیت دینے پر امریکہ نے یونیسکو کی امداد بند کر دی

dxbgraphics

محفلین
story6.gif
 

مغزل

محفلین
فواد بھائی سے اس پر روشنی ڈالنے کو کہا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر چچ چچ چ چ۔۔۔۔ لوڈ شیڈنگ ہوجائے گی ناں :yawn:
اسے کہتے ہیں ۔۔ :
وا حسرتا کہ یار نے کھینچا ستم سے ہات
ہم کو حریصِ لذّتِ آزار دیکھ کر !!!!
(غالب)
 

حماد

محفلین
صاف لکھا ہے کہ امداد کی بندش میں امریکہ و اسرایل معاہدہ کارفرما ہے .
کیا معاہدے کی پاسداری کرنا جرم ہے ؟
 

arifkarim

معطل
اسرائیل سے مسلمانوں کی نفرت سمجھ سے باہر ہے۔ کبھی اسرائیل کے نام پر غور کیا ہے کسی نے؟
State of Israel
امریکہ کی متحدہ اسٹیٹس میں سے ایک یہودی اسٹیٹ ہے، جسے خود مختار تسلیم کیا گیا ہے۔ :)
 
Top