فلسطین پر نیا زمرہ یا ایسا ہی کچھ بنایا جائے۔

جذبات کا اظہار مہذب طریقے سے بھی ہوسکتا ہے۔ :)
ویسے لئیق بھائی ماشاءاللہ سے چار سو کراس لے کر آپ سب سے زیادہ کراس لینے والے بن گئے ہیں۔۔۔۔:p
پچھلی سالگرہ پر میں نےیہ لڑی بنائی تھی۔۔۔
اس دفعہ وقت کی قلت کی وجہ سے نہ بنا سکا۔۔۔ ورنہ آپ کا نام بھی اس میں شامل ہوجاتا۔۔۔
 
یہ معلومات آپ کو کہاں سے ملی؟ :)
ویسے اگر میرا طریقہ غیر مہذب ہوتا تو سب سے زیادہ ناپسندیدہ کی ریٹنگ میری ہوتی :)
 
نایاب

لائبریرین
سب سے زیادہ کراس میری ہے اس کی معلومات ؟
نمایاں ممبران میں سے
محترم ایکس بوائے 3362 پیغامات پر 552 پوائنٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر
محترم لیئق احمد 4995 پیغامات پر 485 پوائنٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر
محترم شمشاد بھائی 199665 پیغامات پر 475 پوائنٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر
محترم عسکری بھائی 18520پیغامات پر 462 پوائنٹ کے ساتھ چوتھے نمبر پر
 
امجد میانداد بھائی کوئی میڈل ڈئیزائن کر دیں
 
ہم نے اسی لڑی میں چند روز قبل یہ یاد دہانی کرائی تھی کہ یہ لڑی تجاویز و آرا کے زمرے میں ہے لہٰذا گفتگو کو تجویز اور رائے تک ہی محدود رکھیں، لیکن باوجود اس یاد دہانی کے احباب نے وہ باتیں جاری رکھیں جو ایسا کوئی زمرہ بن جانے کے بعد اس میں کرنی تھیں۔ ہم غیر ضروری طور پر اس لڑی کو مقفل نہیں کرنا چاہتے، لیکن اب اگر مزید باتیں موضوع سے ہٹ کر ہوئیں تو ایسا کرنا ناگزیر ہوگا۔ اگر آپ کے پاس اس تجویز کو لے کر کوئی مثبت یا منفی بات کہنے کو ہے تو صد بسم اللہ ورنہ اس لڑی کو اس کے حال پر چھوڑ دیں۔ :) :) :)
 
محمد اسلم

محفلین
سعود بھائی،،، اب میں کچھ کچھ سمجھ رہا ہوں
اب مجھے ایک نیا دھاگہ بنا نا پڑے گا۔
جس کا عنوان ہو ،،، محفلین سے شکایات،،،،
اور جو شکایات ہوں گی اس میں سب سے اہم یہ ہے کہ
محفلین کسی بھی موضوع سے جڑ کر نہیں رہتے،،،، اچانک کوئی دوسری بات سے دسویں بات نکل آتی ہے
یہاں تک کہ مجھے تو کسی دھاگہ میں ذاتی پیرایہ کی گفتگو بھی مناسب نہیں لگتی۔الا یہ کہ ضروری ہو۔۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top