فلسطينى لڑکیوں کے لیے انٹل سائنس فيئر ايوارڈ

انٹل سائنس فيئر ايوارڈز كے نتائج كا شدت سے انتظار تھا۔ كچھ پاکستانی طلبا بھی گئے تھے ۔ ان كے متعلق تو معلوم نہیں ہو سكا تاہم تين فلسطينى لڑکیوں کے ايوارڈ پانے كى خوشخبرى ملى ہے ۔تينوں 14 برس كى ہیں ۔
انہوں نے نابينا افراد كے ليے اليكٹرک كين اسٹک تيار كى ہے جو ليزر كے ذريعے راہ ميں آنے والى ركاوٹ سے خبر دار كرتى ہے ۔

اميريكن فيڈريشن آف بلائنڈ كے ڈائريكٹر كے مطابق يہ چھڑی اس سے پہلے بنائى گئی ايسى چھڑیوں سے بہت بہتر ہے ۔

عجيب بات یہ ہے كہ يہ بچیاں ان فلسطینی پناہ گزینوں ميں سے ہیں جو اپنے ہی ملك ميں اجنبي ہیں ۔

مزيد پڑھیے ۔
 

خوشی

محفلین
بہت شکریہ بنت حوا جی ، خوشخبری سنائی آپ نے ، اللہ تعالی مسلمان بچوں کوعلم کی دولت سے نوازے
 

خوشی

محفلین
میرا کاہے کا شکریہ ۔ آپ نےخبر تلاش کی پھر ہمارے لیے یہاں لکھا ، آپ کا شکریہ ادا کرنا بنتا ھے ، ورنہ مرد حضرات اپنی کارنامے ہی بیان کرتے ھیں یہاں
 
Top