فسانہ مبتلا گفتگو دھاگہ

محب علوی

لائبریرین
الحمد للہ یہ کتاب بھی مکمل ہوئی۔

اس کتاب کو برقیانے میں صرف تین اراکین نے حصہ لیا۔

شمشاد ۔۔۔۔ 50٫00 فیصد
اوشو ۔۔۔۔۔ 30٫77 فیصد
محمد عمر ۔۔۔ 19٫23 فیصد

محمد شعیب
محب علوی
مقدس
ماشاءاللہ ، اب میرا خیال ہے افسانہ نادر جہاں پر ہاتھ بٹاتے ہیں کیونکہ وہ ایک طویل کتاب ہے اور دوسرا ایک ٹیم کی طرح کام کرنے سے زیادہ برکت بھی رہتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top