فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

غلط۔ پہلے ہاف بوائل کر لیں پھر فل بوائل :)
آپ نے ایک انقلابی نظریہ پیش کیا۔۔
گزشتہ نظریہ یہ تھا کہ انڈا دوبارہ نہیں ابل سکتا۔
اب یہ ہے کہ فل بوائل ہونے کے بعد نہیں ابل سکتا۔۔
ہوسکتا ہے اس دفعہ کا نوبل ایوارڈ آپ کو مل جائے۔۔۔:D
یہاں ایک سوال اور ذہن میں آتا ہے کہ انڈے کو سورج کے کتنے قریب لے جایا جائے کہ وہ ایک منٹ میں فل بوائل ہوجائے۔ کیلکولیشن کے ساتھ وضاحت کیجیے۔۔۔:D
 
قیصرانی

لائبریرین
آپ نے ایک انقلابی نظریہ پیش کیا۔۔
گزشتہ نظریہ یہ تھا کہ انڈا دوبارہ نہیں ابل سکتا۔
اب یہ ہے کہ فل بوائل ہونے کے بعد نہیں ابل سکتا۔۔
ہوسکتا ہے اس دفعہ کا نوبل ایوارڈ آپ کو مل جائے۔۔۔ :D
یہاں ایک سوال اور ذہن میں آتا ہے کہ انڈے کو سورج کے کتنے قریب لے جایا جائے کہ وہ ایک منٹ میں فل بوائل ہوجائے۔ کیلکولیشن کے ساتھ وضاحت کیجیے۔۔۔ :D
ہو سکتا ہے کہ اگنوبل پرائز مل جائے۔ ویسے یہ تو انڈے پر منحصر ہے کہ اگر مرغی کا ہے یا شتر مرغی کا؟ اور یہ بھی کہ درجہ حرارت کسی بھی مادے میں موجود مالیکیولوں کی حرکت کے حساب سے بنتا ہے۔ خلاء میں انڈہ گیا تو وہیں پھٹ جائے گا۔ اس لئے کافی ساری شرائط پوری ہوں تو جواب ملے :)
 
سوال یہ ہے کہ ایسی کونسی دھات کا کور انڈے پر چڑھایا جائے جو انڈے کو پھٹنے سے محفوظ رکھ سکے۔۔۔ نیز یہ کہ اگر انڈے میں پھٹنے کی صلاحیت ہے تو کیا اسے بطور جنگی ہتھیار استعمال کیا جا سکتا ہے؟؟؟
 
محمد سعد

محفلین
سوال یہ ہے کہ ایسی کونسی دھات کا کور انڈے پر چڑھایا جائے جو انڈے کو پھٹنے سے محفوظ رکھ سکے۔۔۔ نیز یہ کہ اگر انڈے میں پھٹنے کی صلاحیت ہے تو کیا اسے بطور جنگی ہتھیار استعمال کیا جا سکتا ہے؟؟؟
استعمال ہوتا تو ہے۔ ناپسندیدہ مقرروں، شاعروں، سیاست دانوں وغیرہم کے خلاف۔
 
سید ذیشان

محفلین
پر سومیرینز کے مطابق تو اس سیارے کا وجود ہے ، اور اگر میں غلط نہیں ہوں تو انھوں نے ہی موجودہ سہی نظام شمسی کی بنیاد رکھی تھی۔
عبدالروف اعوان بھائی، اگر اتنا بڑا سیارہ موجود ہو جیسا کہ کہا جاتا ہے تو اس کا باقی سیاروں کے مدار پر اثر ہوگا کیونکہ اس سیارے کی کشش ثقل باقی سیاروں کو اپنی طرف کھینچے گی اور باقی سیاروں کی کشش اس کو اپنی طرف۔ جب کہ ایسا کچھ observe نہیں کیا گیا تو ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ اس سیارے کا وجود نہیں ہے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
انیس الرحمن بھیا یہاں آیئے گا تھوڑی مدد چاہیے۔
مجھے ناں اس سرکٹ میں R3 کے اکراس پوٹینشل فائنڈ کرنا ہے۔ اس طرح کہ پوائنٹA اور B کو اوپن سمجھا جائے یعنی ان کے درمیان جو رزسٹنس ہے وہ ختم کردی جائے تو۔
download.png
 
سید ذیشان

محفلین
R2 اور R3 سیزیز میں لگے ہیں۔ انکا رزلٹنٹ R2+R3 ہو گا۔ اسکو اگر R کہہ لیں تو R=2.5 K ہوگا۔ باقی R1 اور R پیرلل میں لگے ہوئے ہیں۔ ان کے resultant resistor کا فارمولہ لگا کر ٹوٹل کرنٹ نکال لو۔ پھر KCL لگا کر R کے اور R1 کے اکراس کرنٹ نکال لو، پھر ohm's law لگا کر R3 کے اکراس current voltageمعلوم کر لو :)
 
بھیا 36 وولٹس نکلا ہے۔ ٹھیک ہے ناں؟
مجھے لگتا ہے پہلے میں ٹوٹل کرنٹ کو لگا کر R3 کے اکراس وولٹیج نکال رہی تھی جبکہ یہاں تو دو لوپس ہیں اور کرنٹ ڈیوائیڈ ہوجائے گا ناں
 
بھیا 36 وولٹس نکلا ہے۔ ٹھیک ہے ناں؟
مجھے لگتا ہے پہلے میں ٹوٹل کرنٹ کو لگا کر R3 کے اکراس وولٹیج نکال رہی تھی جبکہ یہاں تو دو لوپس ہیں اور کرنٹ ڈیوائیڈ ہوجائے گا ناں
R3 اور R4 بھی پیرالل میں ہیں اس کا خیال رکھا تھا؟
 
Top