فری mms

ہٹلر

محفلین
میرا بھی خیال یہی ہے کہ ایسی کوئی ویب سایٹ نہیں ہے ایس ایم ایس کی تو ہے

باقی آپ اپنی سرچ جارہی رکھیں شاید کوئی مل ہی جائے

میں بھی سرچ کروں گا اگر کوئی ایسی سائیٹ ملی تو آپ کو لنک دے دوں گا

وسلام !!!!!
 

mfdarvesh

محفلین
شکریہ عثمان مین بھی چیک کرتا ہوں۔ مگر ویسے بھی میرے فون سے ایم ایم ایس سنڈ نہیں ہوتے۔ ہوجائیں تو ڈیلیور نہیں ہوتے
 
Top