فریزر ان دلچسپ کاموں کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے

5d0a081263c7a.jpg

کیا آپ کے فریج یا گھر میں فریزر ہے؟ تو اسے کس مقصد کے لیے استعمال کرتے ہیں؟
یقیناً غذائی اشیاءکو منجمد کرنے کے لیے تاکہ وہ جلد خراب نہ ہوسکیں تاہم ایسا کرتے ہوئے آپ بہت کچھ سے محروم بھی ہوجاتے ہیں۔
جی ہاں فریزر کی مدد سے آپ بہت کچھ ایسا کرسکتے ہیں جس کا آپ نے ہوسکتا ہے کبھی تصور بھی نہ کیا ہو۔

سیل لفافے کو کھولیں
کسی سیل بند لفافے کو بغیر کچھ پھاڑے کھولنا چاہتے ہیں تو اسے ایک پلاسٹک بیگ میں ڈال کر ایک سے دو گھنٹے کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔ پھر اسے باہر نکالیں اور فوری طور پر چھری سے اسے کھول لیں۔ ایک بار جب لفافے تک کمرے کا درجہ حرارت پہنچ جائے گا تو اس کی سیل دوبارہ ری سیٹ ہوجائے گی۔

سویٹرز یا بیڈ شیٹس پر موجود کیڑوں سے نجات
یہ کیڑے فریزر کے درجہ حرارت میں بچ نہیں پاتے، اپنے سویٹرز یا بیڈ شیٹس وغیرہ جیسی چیزوں کو کسی بڑے پلاسٹک بیگ میں ڈال کر رات بھر کے لیے فریزر میں رکھ دیں اور پھر دھو لیں۔ آپ کے یہ کپڑے فریش اور مٹی سے پاک ہوجائیں گے۔

موم بتیوں کی زندگی بڑھائیں
موم بتیوں کو کسی موقع پر جلانے سے ایک دن قبل فریزر میں رکھ دیں اور پھر نکال کر جلائیں تو اس کی زندگی میں دوگنا اضافہ ہوجائے گا۔ موم کو ٹھنڈا کرنے سے وہ سست روی سے جلتا ہے اور کچھ موم بتیوں میں تو موم ٹپکتا بھی نہیں۔

جینز کو بغیر پانی کے صاف کریں
جینز کی پتلونوں کو دھونا اتنا آسان نہیں ہوتا اور ان کے نہ سکڑنے کی بھی ضمانت نہیں ہوتی۔ اس کے مقابلے میں جب جینز میں پہننے کی وجہ سے بو پیدا ہوجائے تو اسے ایک کینوس بیگ میں ڈال کر رات بھر کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔ ٹھنڈا درجہ حرارت جلدی خلیات سے پتلون میں منتقل ہونے والے ان بیکٹریا کو ختم کردے گا جو بو کا باعث بنتے ہیں۔

پلاسٹک کی ریپنگ کو آسان بنائے
اگر تو پلاسٹک ریپنگ کی شیٹ کسی جگہ پھنس گئی ہے تو اسے کچھ منٹ کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔ مشین کی ٹھنڈک اس کے چپکنے کی صلاحیت کم کردے گی اور اس کو اتارنا آسان ہوجائے گا (تاہم کچھ منٹ تک ہی ٹھنڈا کریں ورنہ پلاسٹک کہیں بھی چپک نہیں سکے گا)۔

بیجوں کو محفوظ کریں
اگر آپ کو باغبانی کا شوق ہے اور کافی مقدار میں بیج موجود ہیں تو ان کے تحفظ کے لیے اگلے سیزن سے قبل بچ جانے والے بیجوں کو فریزر میں رکھ دیں۔ مگر پہلے یہ یقین کرلیں کہ بیج خشک ہیں اور پھر انہیں ائیرٹائٹ ڈبے میں ڈال کر فریزر میں رکھ دیں، پھر جب ضرورت ہو نکال کر استعمال کرلیں۔
 
سید عمران

محفلین
باقی نسخے غالباً عمران بھائی بتائیں گے۔ :)
جی ہاں کیوں نہیں۔۔۔
۱) بالوں پر چپکی چیونگم اتارنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ گنجے ہو جائیں۔
۲) ڈاکٹری نسخے کا فوری اثر حاصل کرنے کے لیے اسے تعویذ بنا کر گلے میں لٹکا لیں۔
۳) مردانہ کمزوری کے لیے سیب کا جوس پئیں ( کمزوری مرد یا عورت نہیں دیکھتی لہٰذا عورتیں بھی پی سکتی ہیں۔ آپ لوگ ہر وقت ایویں جذباتی نہ ہوجایا کریں )۔
۴) تمام زنانہ بیماریوں کا واحد علاج روزانہ ساس کا ایک گلاس خون بلاناغہ پینے کے سوا کچھ اور نہیں۔
۵) بوریت سے بچنے کے لیے شوہر کے کپڑے ادھیڑ ادھیڑ کر ڈھیر لگادیں۔ لیکن انہیں دوبارہ سینے کا دردِ سر شوہر کے سر ہی ڈالیں۔ آخر وہ بھی تو کبھی بوریت کا شکار ہوسکتے ہیں!!!
:D:D:D

آج کے لیے اتنا ہی۔۔۔
دوبارہ جلد ہی ملتے ہیں اسی طرح کی نت نئی مفید اور کار آمد ترکیبوں کے ساتھ!!!
:hatoff::hatoff::hatoff:
 
محمداحمد

لائبریرین

اسی لئے ہم نے آپ کو ٹیگ نہیں کیا تھا۔ :p
 
5d0a081263c7a.jpg

کیا آپ کے فریج یا گھر میں فریزر ہے؟ تو اسے کس مقصد کے لیے استعمال کرتے ہیں؟
یقیناً غذائی اشیاءکو منجمد کرنے کے لیے تاکہ وہ جلد خراب نہ ہوسکیں تاہم ایسا کرتے ہوئے آپ بہت کچھ سے محروم بھی ہوجاتے ہیں۔
جی ہاں فریزر کی مدد سے آپ بہت کچھ ایسا کرسکتے ہیں جس کا آپ نے ہوسکتا ہے کبھی تصور بھی نہ کیا ہو۔

سیل لفافے کو کھولیں
کسی سیل بند لفافے کو بغیر کچھ پھاڑے کھولنا چاہتے ہیں تو اسے ایک پلاسٹک بیگ میں ڈال کر ایک سے دو گھنٹے کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔ پھر اسے باہر نکالیں اور فوری طور پر چھری سے اسے کھول لیں۔ ایک بار جب لفافے تک کمرے کا درجہ حرارت پہنچ جائے گا تو اس کی سیل دوبارہ ری سیٹ ہوجائے گی۔

سویٹرز یا بیڈ شیٹس پر موجود کیڑوں سے نجات
یہ کیڑے فریزر کے درجہ حرارت میں بچ نہیں پاتے، اپنے سویٹرز یا بیڈ شیٹس وغیرہ جیسی چیزوں کو کسی بڑے پلاسٹک بیگ میں ڈال کر رات بھر کے لیے فریزر میں رکھ دیں اور پھر دھو لیں۔ آپ کے یہ کپڑے فریش اور مٹی سے پاک ہوجائیں گے۔

موم بتیوں کی زندگی بڑھائیں
موم بتیوں کو کسی موقع پر جلانے سے ایک دن قبل فریزر میں رکھ دیں اور پھر نکال کر جلائیں تو اس کی زندگی میں دوگنا اضافہ ہوجائے گا۔ موم کو ٹھنڈا کرنے سے وہ سست روی سے جلتا ہے اور کچھ موم بتیوں میں تو موم ٹپکتا بھی نہیں۔

جینز کو بغیر پانی کے صاف کریں
جینز کی پتلونوں کو دھونا اتنا آسان نہیں ہوتا اور ان کے نہ سکڑنے کی بھی ضمانت نہیں ہوتی۔ اس کے مقابلے میں جب جینز میں پہننے کی وجہ سے بو پیدا ہوجائے تو اسے ایک کینوس بیگ میں ڈال کر رات بھر کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔ ٹھنڈا درجہ حرارت جلدی خلیات سے پتلون میں منتقل ہونے والے ان بیکٹریا کو ختم کردے گا جو بو کا باعث بنتے ہیں۔

پلاسٹک کی ریپنگ کو آسان بنائے
اگر تو پلاسٹک ریپنگ کی شیٹ کسی جگہ پھنس گئی ہے تو اسے کچھ منٹ کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔ مشین کی ٹھنڈک اس کے چپکنے کی صلاحیت کم کردے گی اور اس کو اتارنا آسان ہوجائے گا (تاہم کچھ منٹ تک ہی ٹھنڈا کریں ورنہ پلاسٹک کہیں بھی چپک نہیں سکے گا)۔

بیجوں کو محفوظ کریں
اگر آپ کو باغبانی کا شوق ہے اور کافی مقدار میں بیج موجود ہیں تو ان کے تحفظ کے لیے اگلے سیزن سے قبل بچ جانے والے بیجوں کو فریزر میں رکھ دیں۔ مگر پہلے یہ یقین کرلیں کہ بیج خشک ہیں اور پھر انہیں ائیرٹائٹ ڈبے میں ڈال کر فریزر میں رکھ دیں، پھر جب ضرورت ہو نکال کر استعمال کرلیں۔
نوٹ:
ان تمام کاموں کے لئے بیگم کی پیشگی اجازت ضروری ہے اجازت نہ لینے کی صورت میں اپنے نقصان کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے
 
آخری تدوین:

احمد محمد

محفلین
سیل لفافے کو کھولیں
کسی سیل بند لفافے کو بغیر کچھ پھاڑے کھولنا چاہتے ہیں تو اسے ایک پلاسٹک بیگ میں ڈال کر ایک سے دو گھنٹے کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔ پھر اسے باہر نکالیں اور فوری طور پر چھری سے اسے کھول لیں۔ ایک بار جب لفافے تک کمرے کا درجہ حرارت پہنچ جائے گا تو اس کی سیل دوبارہ ری سیٹ ہوجائے گی۔

قربان جائیں آپ کے اس تخریب کارانہ مشورہ پر۔ :p
 
سیما علی

بھیاعدنان!!!!
ان نحوست زدہ جینز بلکہ فقیرانہ کہنا زیادہ مناسب ہوگا ہم پھینکنا زیادہ پسند کریں گے بہ نسبت رات بھر نجاست اپنے فریز میں رکھنے کے چولہے میں جایئں بیکٹیریا اور جینز دونوں۔۔۔۔۔:shameonyou::shameonyou::shameonyou::shameonyou::shameonyou:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت عمدہ استعمال بتائے ہیں آپ نے فریزر کے۔
فریزر کا ایک اور استعمال بھی ہے کہ اسے قتل کرنے کے بعد لاش چھپانے کے لئے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
ایسا سچ میں پاکستانیوں نے کیا تھا تجربہ۔ بالآخر پکڑے گئے کہ خون کبھی چھپتا نہیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
اب کچھ مفید استعمال بھی کر لیا جائے تخریب کاری تو بہت ہو گئی مذاق بھی بہت ہوگیا افادیت کی بات ہی نہ ہوئی [COLOR=#5900b3]اچھے بھیا[/COLOR]
•فریزرکی چمک دمک برقرار رکھنے کے لیے تھوڑے سے پانی میں امونیا کے چند قطرے ملا کر صاف کریں ۔
  • سموسے یا پیٹیز اس طرح میں رکھیں کہ وہ آپس میں نہ جڑیں ۔ جب وہ سخت ہو جائیں تو انہیں کسی کاغذ میں لپیٹ کرفریج میں رکھیں اس طرح وہ آپس میں نہیں جڑیں گے ۔
  • فریزر میں آئس کیوب ٹرے عموماً زیادہ برف بننے کی وجہ سے منجمد ہوکر چپک جاتی ہے اور اسے اکھاڑنا مشکل ہوجاتا ہے ۔ اس تکلیف دہ مسئلے سے بچنے کے لیے آپ آئس کیوب ٹرے کے نیچے مومی کاغذ رکھ دیں ۔ آئس کیوب ٹرے فریج میں نہیں چپکے گی ۔
  • فریج میں پھلوں کو محفوظ اور ٹھنڈا رکھنے کے لیے مضبوط سیلوفین کے لفافوں میں بند کریں تیزابی فروٹ علیحدہ رکھیں کیونکہ تیزابی پھل سے کاغذ وغیرہ گل جاتے ہیں اور دوسرے پھلوں کی خوشبو اور ذائقے کو خراب کرتے ہیں۔
  • اگر آپ گھر سے باہر جا رہے ہوں اور فریج، فریزر بند کرنا ہو تو پہلے فریج یا فریزر کو سفید سرکہ اور واشنگ پاؤڈر ملا کر صاف کریں۔ پھر درمیان میں ایک پیالے میں میٹھا سوڈا بھر کر رکھ دیں اور اخبار کے گولے بنا کر فریج یا فریزر میں بھر دیں۔ آپ کئی دن بعد بھی کھولیں گے تو ذرا سی بھی بُو نہیں ہو گی۔
 
سید عمران

محفلین
جینز کو بغیر پانی کے صاف کریں
جینز کی پتلونوں کو دھونا اتنا آسان نہیں ہوتا اور ان کے نہ سکڑنے کی بھی ضمانت نہیں ہوتی۔ اس کے مقابلے میں جب جینز میں پہننے کی وجہ سے بو پیدا ہوجائے تو اسے ایک کینوس بیگ میں ڈال کر رات بھر کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔ ٹھنڈا درجہ حرارت جلدی خلیات سے پتلون میں منتقل ہونے والے ان بیکٹریا کو ختم کردے گا جو بو کا باعث بنتے ہیں۔

بھیاعدنان!!!!
ان نحوست زدہ جینز بلکہ فقیرانہ کہنا زیادہ مناسب ہوگا ہم پھینکنا زیادہ پسند کریں گے بہ نسبت رات بھر نجاست اپنے فریز میں رکھنے کے چولہے میں جایئں بیکٹیریا اور جینز دونوں۔۔۔۔۔:shameonyou::shameonyou::shameonyou::shameonyou::shameonyou:
ہم پہلے ہی کہتے تھے۔۔۔
کتنے گندے ہیں نا آپ کے بھیا !!!
 
5d0a081263c7a.jpg

کیا آپ کے فریج یا گھر میں فریزر ہے؟ تو اسے کس مقصد کے لیے استعمال کرتے ہیں؟
یقیناً غذائی اشیاءکو منجمد کرنے کے لیے تاکہ وہ جلد خراب نہ ہوسکیں تاہم ایسا کرتے ہوئے آپ بہت کچھ سے محروم بھی ہوجاتے ہیں۔
جی ہاں فریزر کی مدد سے آپ بہت کچھ ایسا کرسکتے ہیں جس کا آپ نے ہوسکتا ہے کبھی تصور بھی نہ کیا ہو۔

سیل لفافے کو کھولیں
کسی سیل بند لفافے کو بغیر کچھ پھاڑے کھولنا چاہتے ہیں تو اسے ایک پلاسٹک بیگ میں ڈال کر ایک سے دو گھنٹے کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔ پھر اسے باہر نکالیں اور فوری طور پر چھری سے اسے کھول لیں۔ ایک بار جب لفافے تک کمرے کا درجہ حرارت پہنچ جائے گا تو اس کی سیل دوبارہ ری سیٹ ہوجائے گی۔

سویٹرز یا بیڈ شیٹس پر موجود کیڑوں سے نجات
یہ کیڑے فریزر کے درجہ حرارت میں بچ نہیں پاتے، اپنے سویٹرز یا بیڈ شیٹس وغیرہ جیسی چیزوں کو کسی بڑے پلاسٹک بیگ میں ڈال کر رات بھر کے لیے فریزر میں رکھ دیں اور پھر دھو لیں۔ آپ کے یہ کپڑے فریش اور مٹی سے پاک ہوجائیں گے۔

موم بتیوں کی زندگی بڑھائیں
موم بتیوں کو کسی موقع پر جلانے سے ایک دن قبل فریزر میں رکھ دیں اور پھر نکال کر جلائیں تو اس کی زندگی میں دوگنا اضافہ ہوجائے گا۔ موم کو ٹھنڈا کرنے سے وہ سست روی سے جلتا ہے اور کچھ موم بتیوں میں تو موم ٹپکتا بھی نہیں۔

جینز کو بغیر پانی کے صاف کریں
جینز کی پتلونوں کو دھونا اتنا آسان نہیں ہوتا اور ان کے نہ سکڑنے کی بھی ضمانت نہیں ہوتی۔ اس کے مقابلے میں جب جینز میں پہننے کی وجہ سے بو پیدا ہوجائے تو اسے ایک کینوس بیگ میں ڈال کر رات بھر کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔ ٹھنڈا درجہ حرارت جلدی خلیات سے پتلون میں منتقل ہونے والے ان بیکٹریا کو ختم کردے گا جو بو کا باعث بنتے ہیں۔

پلاسٹک کی ریپنگ کو آسان بنائے
اگر تو پلاسٹک ریپنگ کی شیٹ کسی جگہ پھنس گئی ہے تو اسے کچھ منٹ کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔ مشین کی ٹھنڈک اس کے چپکنے کی صلاحیت کم کردے گی اور اس کو اتارنا آسان ہوجائے گا (تاہم کچھ منٹ تک ہی ٹھنڈا کریں ورنہ پلاسٹک کہیں بھی چپک نہیں سکے گا)۔

بیجوں کو محفوظ کریں
اگر آپ کو باغبانی کا شوق ہے اور کافی مقدار میں بیج موجود ہیں تو ان کے تحفظ کے لیے اگلے سیزن سے قبل بچ جانے والے بیجوں کو فریزر میں رکھ دیں۔ مگر پہلے یہ یقین کرلیں کہ بیج خشک ہیں اور پھر انہیں ائیرٹائٹ ڈبے میں ڈال کر فریزر میں رکھ دیں، پھر جب ضرورت ہو نکال کر استعمال کرلیں۔
بہت ہی اچھے نسخے بتائیں ہیں آپ نے شکریہ
 
اب کچھ مفید استعمال بھی کر لیا جائے تخریب کاری تو بہت ہو گئی مذاق بھی بہت ہوگیا افادیت کی بات ہی نہ ہوئی [COLOR=#5900b3]اچھے بھیا[/COLOR]
•فریزرکی چمک دمک برقرار رکھنے کے لیے تھوڑے سے پانی میں امونیا کے چند قطرے ملا کر صاف کریں ۔
  • سموسے یا پیٹیز اس طرح میں رکھیں کہ وہ آپس میں نہ جڑیں ۔ جب وہ سخت ہو جائیں تو انہیں کسی کاغذ میں لپیٹ کرفریج میں رکھیں اس طرح وہ آپس میں نہیں جڑیں گے ۔
  • فریزر میں آئس کیوب ٹرے عموماً زیادہ برف بننے کی وجہ سے منجمد ہوکر چپک جاتی ہے اور اسے اکھاڑنا مشکل ہوجاتا ہے ۔ اس تکلیف دہ مسئلے سے بچنے کے لیے آپ آئس کیوب ٹرے کے نیچے مومی کاغذ رکھ دیں ۔ آئس کیوب ٹرے فریج میں نہیں چپکے گی ۔
  • فریج میں پھلوں کو محفوظ اور ٹھنڈا رکھنے کے لیے مضبوط سیلوفین کے لفافوں میں بند کریں تیزابی فروٹ علیحدہ رکھیں کیونکہ تیزابی پھل سے کاغذ وغیرہ گل جاتے ہیں اور دوسرے پھلوں کی خوشبو اور ذائقے کو خراب کرتے ہیں۔
  • اگر آپ گھر سے باہر جا رہے ہوں اور فریج، فریزر بند کرنا ہو تو پہلے فریج یا فریزر کو سفید سرکہ اور واشنگ پاؤڈر ملا کر صاف کریں۔ پھر درمیان میں ایک پیالے میں میٹھا سوڈا بھر کر رکھ دیں اور اخبار کے گولے بنا کر فریج یا فریزر میں بھر دیں۔ آپ کئی دن بعد بھی کھولیں گے تو ذرا سی بھی بُو نہیں ہو گی۔
بہت ہی اچھی ترکیبیں ہیں
 
5d0a081263c7a.jpg

کیا آپ کے فریج یا گھر میں فریزر ہے؟ تو اسے کس مقصد کے لیے استعمال کرتے ہیں؟
یقیناً غذائی اشیاءکو منجمد کرنے کے لیے تاکہ وہ جلد خراب نہ ہوسکیں تاہم ایسا کرتے ہوئے آپ بہت کچھ سے محروم بھی ہوجاتے ہیں۔
جی ہاں فریزر کی مدد سے آپ بہت کچھ ایسا کرسکتے ہیں جس کا آپ نے ہوسکتا ہے کبھی تصور بھی نہ کیا ہو۔

سیل لفافے کو کھولیں
کسی سیل بند لفافے کو بغیر کچھ پھاڑے کھولنا چاہتے ہیں تو اسے ایک پلاسٹک بیگ میں ڈال کر ایک سے دو گھنٹے کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔ پھر اسے باہر نکالیں اور فوری طور پر چھری سے اسے کھول لیں۔ ایک بار جب لفافے تک کمرے کا درجہ حرارت پہنچ جائے گا تو اس کی سیل دوبارہ ری سیٹ ہوجائے گی۔

سویٹرز یا بیڈ شیٹس پر موجود کیڑوں سے نجات
یہ کیڑے فریزر کے درجہ حرارت میں بچ نہیں پاتے، اپنے سویٹرز یا بیڈ شیٹس وغیرہ جیسی چیزوں کو کسی بڑے پلاسٹک بیگ میں ڈال کر رات بھر کے لیے فریزر میں رکھ دیں اور پھر دھو لیں۔ آپ کے یہ کپڑے فریش اور مٹی سے پاک ہوجائیں گے۔

موم بتیوں کی زندگی بڑھائیں
موم بتیوں کو کسی موقع پر جلانے سے ایک دن قبل فریزر میں رکھ دیں اور پھر نکال کر جلائیں تو اس کی زندگی میں دوگنا اضافہ ہوجائے گا۔ موم کو ٹھنڈا کرنے سے وہ سست روی سے جلتا ہے اور کچھ موم بتیوں میں تو موم ٹپکتا بھی نہیں۔

جینز کو بغیر پانی کے صاف کریں
جینز کی پتلونوں کو دھونا اتنا آسان نہیں ہوتا اور ان کے نہ سکڑنے کی بھی ضمانت نہیں ہوتی۔ اس کے مقابلے میں جب جینز میں پہننے کی وجہ سے بو پیدا ہوجائے تو اسے ایک کینوس بیگ میں ڈال کر رات بھر کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔ ٹھنڈا درجہ حرارت جلدی خلیات سے پتلون میں منتقل ہونے والے ان بیکٹریا کو ختم کردے گا جو بو کا باعث بنتے ہیں۔

پلاسٹک کی ریپنگ کو آسان بنائے
اگر تو پلاسٹک ریپنگ کی شیٹ کسی جگہ پھنس گئی ہے تو اسے کچھ منٹ کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔ مشین کی ٹھنڈک اس کے چپکنے کی صلاحیت کم کردے گی اور اس کو اتارنا آسان ہوجائے گا (تاہم کچھ منٹ تک ہی ٹھنڈا کریں ورنہ پلاسٹک کہیں بھی چپک نہیں سکے گا)۔

بیجوں کو محفوظ کریں
اگر آپ کو باغبانی کا شوق ہے اور کافی مقدار میں بیج موجود ہیں تو ان کے تحفظ کے لیے اگلے سیزن سے قبل بچ جانے والے بیجوں کو فریزر میں رکھ دیں۔ مگر پہلے یہ یقین کرلیں کہ بیج خشک ہیں اور پھر انہیں ائیرٹائٹ ڈبے میں ڈال کر فریزر میں رکھ دیں، پھر جب ضرورت ہو نکال کر استعمال کرلیں۔
معلومات میں اضافے کے لئے شکریہ
 
سید عمران

محفلین
بھیا کی جانے بلا کہ کیا لکھ بیٹھے ہیں، اس میں بھیا کوئی قصور نہیں، یہ سب کاپی پیسٹ کا کیا دھراہے۔
بھیا کے سر پہ خدا نے جو دو آنکھیں دی ہیں ان کا ایک مصرف یہ بھی ہے کہ پیسٹ کرنے سے پہلے کاپی کو دیدے پھاڑ کے ایک نظر دیکھ بھی لیا کریں!!!
 
Top