فرہنگ اصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ

اسد نے 'اردو لغت پراجیکٹ‌' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 28, 2008

  1. اسد

    اسد محفلین

    مراسلے:
    1,090
    موڈ:
    Busy
    یہ فائلیں ای‌سنپس پر تھیں، اب وہ سائٹ ہی نہیں رہی۔آپ یہ فائلیں کیوں ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے ہیں؟
     
  2. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    اوہو، معذرت۔ واقعی آپ کا نکتہ بجا ہے۔ کیا یہ ممکن ہے کہ آپ ساتھ لکھ دیا کریں کہ کون سا ٹائپو ہے اور کون سی غلطی، تاکہ اصلاح میں سہولت رہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    میں عموماً پہیہ ہی لکھتا ہوں۔ اب یاد نہیں کہ پہیا کیسے لکھ دیا۔
     
  4. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    مزید پریشانی، اب اسے ٹائپو سمجھیں کہ غلطی؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ٹائپو سمجھ لیں۔
     
  6. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    سمجھ لیا، مگر اصل میں تھا کیا؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر