فرہنگِ آصفیہ ڈاؤنلوڈ کریں۔

فاتح

لائبریرین
کیا ڈاؤن لوڈ کی گئی فائل کا کمپیوٹر پر حجم وہی ہے جو ڈاؤن لوڈ صفحہ پر بتایا گیا ہے؟ نیز ایکروبیٹ کیا ایرر دے رہا ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
اب دوسرا کمپیوٹر کہاں سے لاؤں ؟ میکے والا کمپیوٹر بھی خراب پڑا ہے۔ ہار ڈسک سے سارا ڈیٹا اڑ‌گیا ہے :(
 
Top