تاسف فرذوق کے والد

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

کل فرذوق کے والد مرحوم کی برسی ہے۔
شمشاد بھائی ختم قرآن کے لئے تقسیم بندی اگر کر سکیں آج ہی اور آج ہی جو اراکین اپنا نام دین کل تک مکمل کرلیں

شکریہ
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
چھوٹے بھائی

آپ کے لئے آپ کے والد مرحوم کے لئے آپ کی والدہ اور سب فیملی کے لئے دعا اور ہم سب کی نیک خواہشات۔

اللہ تعالٰی آپ کا حامی و ناصر ہو
 
جیہ

لائبریرین
اللہ ایک سال گزر بھی گیا۔

میں پہلے دو پارے پڑھ لوں گی

چھوٹے بھیا کے لیے نیک خواہشات
 
سیدہ شگفتہ صاحبہ تاریخ بھی ساتھ لکھ دیتی تو اچھا تھا چلو خیر۔ اب بھی کیا قرآن خوانی میں شامل ہواجا سکتا ہے یا کہ ختم شریف ہو چکا ہے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم محمد عبیداللہ،

جی ہاں، بالکل شامل ہوسکتے ہیں خیال یہ ہے کہ اس ہفتہ کے اختتام تک تکمیل ہو جائے۔

آپ اپنے حوالے سے پارہ کی نشاندہی کر دیجئے۔

شکریہ
 
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم محمد عبیداللہ،

جی ہاں، بالکل شامل ہوسکتے ہیں خیال یہ ہے کہ اس ہفتہ کے اختتام تک تکمیل ہو جائے۔

آپ اپنے حوالے سے پارہ کی نشاندہی کر دیجئے۔

شکریہ
وعلیکم السلام!
میں چند پارے نہیں بلکہ مکمل قرآن پاک کا ختم کا ہدیہ پیش کروں گا روزانہ کچھ نا کچھ پڑھتا ہوں اوراب صرف آخری پارہ رہ رہا ہے وہ کل آخری پڑھ کرکے ہدیتہ تحفتہ پیش کر دوں گا۔ مجھے ساتھ شامل کرنے کا شکریہ
 
میری سب دوستوں سے اک گزارش ہے کہ اگر کوئی ایسا سلسلہ شروع کریں تو مجھے ضرور اگاہ کر دیا کریں کیونکہ میں وقت کی کمی کے باعث پوری محفل کو چیک نہیں کر سکتا۔
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم اللہ تعالی ان کلمات کا ثواب ہمارے اس بھائی کے والد محترم کے لیے قبول فرمائے اور ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطاء فرمائیں

بھائی بہت خوب ایک طرف والد صاحب کی مغفرت اور درجات کے لیے قرآن خوانی کی درخواست کی جارہی ہیں اور دوسری طر ف فلمی ڈائیلاگ چل رہے ہیں سعدی صاحب کا ایک مضمون پڑھ رہا تھا لکھا تھا “ سڑک پر لڑکی دیکھی۔۔۔۔۔۔ ایمان غائب۔۔۔۔۔۔ بازار میں پہنچے ایمان غائب۔۔۔۔۔۔ کسی سے لڑائی ہوئی ایمان غائب۔۔۔۔۔۔ زبان کھولی ایمان غائب۔۔۔۔۔۔ ایسا ایمان جو نہ جھوٹ سے بچائے، نہ بدنظری سے۔۔۔۔۔۔ نہ خیانت سے بچائے اور نہ حرام خوری سے۔۔۔۔۔۔ کیا وہ ایمان قبر کے عظیم الشان اور سخت عذاب سے بچا لے گا“
؟۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
واجدحسین نے کہا:

دھاگے پر خوش آمدید واجد حسین

البتہ آپ سے ایک شکایت ہے کہ آپ نے اپنی اس پوسٹ میں نشاندہی نہیں کہ آپ نے کون سا پارہ یا پارے منتخب کئے ہیں اپنے لئے۔

امید ہےجلد مطلع کر دیں گے۔

شکریہ
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
میں نے ابھی 28 واں پارہ ختم کیا اور اللہ تعالی اس کا اجر ہمارے اس بھائی کے والد صاحب کو خاص کر اور تمام مسلمانوں اور میرے لیے مغفرت کا ذریعہ بنائے آمین

واجدحسین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top