فتح الجواد فی معارف آیاتِ جہاد

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
جزاک اللہ الف نظامی بھائی اللہ ہم سب کو قولا و فعلا اسلام پر عمل اور خدمت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے
اچھا فتح الجواد کی تقریب رونمائی جو کہ کوہاٹ میں ہوئی تھی سینکڑوں علماء اور ہزاروں مجاہدین نے شرکت کی تھی
اجتماع کی آڈیو سننے کے لیے
یہاں پر کلک کریں
الحمد اللہ سب بیانات سننے کے قابل ہے لیکن مولانا عصمت اللہ معاویہ، مکی صاحب اور مفتی عبدالروف صاحب ضرور سنیے گا


السلام علیکم

واجدحسین
 

الف نظامی

لائبریرین
واجدحسین نے کہا:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
جزاک اللہ الف نظامی بھائی اللہ ہم سب کو قولا و فعلا اسلام پر عمل اور خدمت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے
آمین۔
اقبال کا ایک شعر یاد آ رہا ہے
چو می گویم مسلمانم بلرزم
کہ دانم مشکلاتِ لا الہ را​
 
Top