فاشت کون؟

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

محمداسلم شیخوپوری، کامضمون "فاشٹ کون؟ امریکی ایوان کےترجمان ٹونی سنوکے اس بیان کے بعدلکھاہے جس میں انہوں نے کہاکہ صدربش دہشت گردوں کے خلاف اسلامی فاشٹ کی اصلاح استعمال کرتے رہیں گے۔
اس مضمون میں انہوں نے عیسائیوں کی گذشتہ کارستانیوں کے متعلق لکھاہے کہ آج تک جوکچھ انہوں نے کیاہے؟ واقعی میں پڑھنے سے تعلق رکھنے والامضمون ہے۔
اس کالنک یہاں ہے۔
ٕٔ فاشٹ کون؟


والسلام
جاویداقبال
 

قیصرانی

لائبریرین
جزاک اللہ جاوید بھائی۔ ابتدا میں‌ مضمون جذباتی تھا، لیکن آگے چل کر کافی بہتر ہو گیا۔ واقعی میں یہ سوچنے کی بات ہے کہ مسلم کچھ کرے نہ کرے، فاشسٹ اور عیسائی جو کرے، وہ فاشسٹ نہیں‌
 
Top