فاریکس ٹریڈنگ (Forex Trading) اسلامی نکتہ نظر سے جائز ہے یا نہیں؟

ساقی۔

محفلین
فاریکس ٹریڈنگ (Forex Trading) ایک آن لائن بزنس ہی سمجھ لیں۔ جس میں مختلف ممالک کی کرنسی کو خریدا اور بیچا جاتا ہے ۔ جس سے آپ منافع کماتے ہیں۔ کرنسیز کے علاہ سونا، چاندی، اور آئل وغیرہ کی خریدو فروخت کی جاتی ہے ۔
پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ کام اسلامی نکتہ نظر سے جائز ہے کہ نہیں؟
 
فاریکس ٹریڈنگ بزنس سے مراد اگر دو ملک کی کرنسیوں کی خرید و فروخت ہے تو یہ جائز ہے، اور حاصل ہونے والی آمدنی حلال ہے، دو ملک کی کرنسی کو کمی بیشی کے ساتھ بیچا جاسکتا ہے۔​
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
 
Top