فارسی نغمات مع اردو ترجمہ

علی صہیب نے 'ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 17, 2019

  1. علی صہیب

    علی صہیب محفلین

    مراسلے:
    74
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    "خدا را می شناسم از شما بهتر"
    (خدا کو میں تم سے بہتر پہچانتا ہوں)
    خوانندگان: مستان و همای
    صوفیانہ کلام | فارسی متن مع اردو ترجمہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 2
  2. علی صہیب

    علی صہیب محفلین

    مراسلے:
    74
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    "این بود زندگی" | (یہ تھی زندگی) | محسن چاوشی | فارسی مع اردو ترجمہ

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 1
  3. علی صہیب

    علی صہیب محفلین

    مراسلے:
    74
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    محمد وارث
    حسان خان
    اریب آغا
    محمد تابش صدیقی
    آداب!
    خاکسار اس طرز کی مزید ویڈیوز بنانے کا ارادہ رکھتا ہے چونکہ فارسی سے دیگر زبانوں میں تو باترجمہ ویڈیوز موجود ہیں جو ازحد پسند کی جاتی ہیں، مگر فارسی سے بہت قربت رکھنے کے باوجود اردو تراجم کے ساتھ اس نوعیت کی زیادہ ویڈیوز میری نظر سے نہیں گزریں۔
    آپ لوگوں کے مشوروں کا منتظر ہوں!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. حسان خان

    حسان خان لائبریرین

    مراسلے:
    17,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بِسیار خوب! دستِ شُما درد نکُنَد! مزید توانائی و اِستِطاعت کا آرزومند ہوں!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. علی صہیب

    علی صہیب محفلین

    مراسلے:
    74
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    تشکر بسیار برادر جان! انشاء اللہ مزید کوشش جاری رہے گی!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. اریب آغا

    اریب آغا محفلین

    مراسلے:
    897
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بسیار خوب.. فارسی زبان کی ترویج کے لئے آپ کی یہ گراں‌بہا خدمت از حد مفید و سودمند رہے گی... شاد باشید
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,448
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    عمدہ کاوش ہے محترم، بہت خوب۔ جاری رکھیے! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. علی صہیب

    علی صہیب محفلین

    مراسلے:
    74
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    صوفیانہ کلام | فارسی متن مع اردو ترجمہ
    یه شبی زار و پریشان
    (اک شب زار و پریشان)

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  9. علی صہیب

    علی صہیب محفلین

    مراسلے:
    74
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    "خنک آن دم"
    (خوشا وہ لمحہ)
    شاعر: مولانا جلال‌الدین رومی
    آواز: غزل شاکری
    ترجمہ: حسّان خان

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. علی صہیب

    علی صہیب محفلین

    مراسلے:
    74
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ما را بس | ہمیں کافی ہے
    گروہِ ماہ بانو
    شاعر: قدسی مشہدی
    اردو ترجمہ: حسان خان

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 1
  11. علی صہیب

    علی صہیب محفلین

    مراسلے:
    74
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    "یا مولا!" | آریانا سعید
    فارسیِ دری | مع اردو متن

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. علی صہیب

    علی صہیب محفلین

    مراسلے:
    74
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    سیمین بری!
    فارسی متن مع اردو ترجمہ
    ۔۔۔
    شاعر: استاد ابراهیم صفایی
    آواز: بانو واله

    مُتَرجِم: حسّان خان
    ۔۔۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. علی صہیب

    علی صہیب محفلین

    مراسلے:
    74
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    فارسی صوفیانہ کلام | فارسی متن مع اردو ترجمہ
    «من گنجِ لامکانم»
    (میں لامکاں کا خزانہ ہوں)
    شاعر: عماد الدین نسیمی
    آواز: حشمت امید
    ترجمہ: سخن نوا

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر