فارسی فونٹ درکار ہے

عین عباس

محفلین
سلام اردو ویب کے تجربہ کاروں سے مدد کی درخواست ہے
اردو انپیج ، فوٹو شاپ کے لئے فارسی کے نستعلیق فونٹ چاہئے۔ جو لگ بھگ کیلی گرافی جیسے دکھتے ہو۔ امید ہے میری لڑی سے دوسرےلوگ بھی فائدہ اٹھائے گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top