فارسی اعراب کے ساتھ

ثاقب حسن نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 7, 2019

  1. ثاقب حسن

    ثاقب حسن محفلین

    مراسلے:
    40
    جھنڈا:
    Pakistan
    سلام احباب۔میں آپ کی مدد کا طلبگار ہوں۔ازراہ کرم آپ مجھے کسی فارسی لغت جو اعراب کے ساتھ ہو اس کا نام بتا دیجیئے۔
     
  2. ابوبکر یوسف

    ابوبکر یوسف محفلین

    مراسلے:
    30
    فارسی کی سب سے بڑی لغت
    لغت نامہ دہخدا۔ ہے
     
  3. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,501
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ فارسی کی عمدہ ڈکشنری ہے۔ اس میں دہخدا اور دوسری ڈکشنریاں تلاش کی سہولت کے ساتھ موجود ہیں۔
    بشکریہ محمد وارث بھائی :)
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر