میرا فادرز ڈے ایمزون جنگل میں گزرا۔ بیٹی کے ساتھ کشتی میں دریا سے ایک جھیل تک گئے۔ وہاں پنک ڈولفن، مگرمچھ، macaw, hawk اور دیگر جانور دیکھے اور جھیل میں تیراکی بھی کی۔
میرا پہلے تو تھوڑا سا سیڈی تھا بیکاز ائی واز مسنگ مائی بابا۔ لیکن پھر تیمور اور طلحہ کے ساتھ سیلبریٹ کیا۔۔ میں نے اور طلحہ نے مل کر کیک بیک کیا۔۔ گفٹ لیا تیمور کے لیے اور تیمور کا فیورٹ کھانا پکایا افطاری میں