فاتح کون؟

آصف اثر

معطل
تصحیح کی غرض سے: بھائی یہ سپاہ صحابہ کا رٹ ختم کردو۔ مسجد میں سپاہ صحابہ تنظیم کے کارکن نہیں بلکہ صحابہ کے سپاہی تھے۔ کل اگر دو تین امریکی مسلمان مسجد میں نماز پڑھ رہے ہوں اور مسجد پر اس طرح بلوا کیا جائے تو کیا کوئی یہ کہے کہ مسجد میں امریکی موجود تھے۔۔۔؟کچھ تو خوف کرو۔ ہر بڑے شہر میں ہر تنظیم کےلوگ موجود ہوتے ہیں۔ وہ مسجدوں میں بھی جاتے ہیں، بازاروں میں بھی، امام بارگاہوں میں بھی، مندروں میں بھی۔
خصوصا ذیشان بھائی سے درخواست ہے کہ وہ اپنے جملے کی ساخت بدل دے۔ کہ اس سے یہی تاثر جاتا ہے کہ مسجد میں سپاہ صحابہ کے کارکن پہلے سے منصوبہ بندی لے کے بیٹھے ہوئے تھے۔ اور پھر دونوں طرف سے حملے شروع ہوئے۔ جو کہ سفید جھوٹ ہے۔ اس طرح کے جملوں سے احتراز کیا جائے۔
 
سید ذیشان

محفلین
تصحیح کی غرض سے: بھائی یہ سپاہ صحابہ کا رٹ ختم کردو۔ مسجد میں سپاہ صحابہ تنظیم کے کارکن نہیں بلکہ صحابہ کے سپاہی تھے۔ کل اگر دو تین امریکی مسلمان مسجد میں نماز پڑھ رہے ہوں اور مسجد پر اس طرح بلوا کیا جائے تو کیا کوئی یہ کہے کہ مسجد میں امریکی موجود تھے۔۔۔ ؟کچھ تو خوف کرو۔ ہر بڑے شہر میں ہر تنظیم کےلوگ موجود ہوتے ہیں۔ وہ مسجدوں میں بھی جاتے ہیں، بازاروں میں بھی، امام بارگاہوں میں بھی، مندروں میں بھی۔
خصوصا ذیشان بھائی سے درخواست ہے کہ وہ اپنے جملے کی ساخت بدل دے۔ کہ اس سے یہی تاثر جاتا ہے کہ مسجد میں سپاہ صحابہ کے کارکن پہلے سے منصوبہ بندی لے کے بیٹھے ہوئے تھے۔ اور پھر دونوں طرف سے حملے شروع ہوئے۔ جو کہ سفید جھوٹ ہے۔ اس طرح کے جملوں سے احتراز کیا جائے۔

میاں آپ کو سپاہ صحابہ کے تذکرے سے کچھ زیادہ ہی الرجی ہو رہی ہے۔ اگر رپورٹ پڑھنے کی زحمت کرتے تو اتنے بلند بانگ دعوے کرنے کی ضرورت پیش نہ آتی۔ یہ ہے رپورٹ کا وہ حصہ جہاں سپاہ صحابہ کی بات کی گئی ہے۔

“At that time, Maulana Ashraf Ali, Qari Shakir, Maulana Amanullah (vice Khateeb), Maulana Maqsood Usmani, Tanveer Alam from Sadiqabad, Abdul Rasheed, Qari Sanaullah from Madni Masjid…, Qari Nisar Ahmed from Awan Colony and prominent leaders of Sipah-i-Sahaba and 150 to 200 other worshippers were present in the mosque,” the report said.

رپورٹ کا ربط

یہ واضح رہے کہ یہ انٹیلیجنس رپورٹ کا خلاصہ ہے۔

میرے خیال میں اس دھاگے کو اب بند کر دینا چاہیے۔ کیونکہ کل ہی کراچی میں اہل تشیع آبادی پر دھماکے میں 9 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں اور اس میں دو سال کا بچہ بھی شامل ہے۔ دیکھتے ہیں اس پر کتنے دھاگے کھلتے ہیں اور کون اس کی مذمت کرتا ہے۔
 
پرومیننٹ لیڈر زسے مراد کب سے تنظیموں کے عسکری ونگز ہونے لگے؟؟؟
بلوے ، لڑائیاں اور کاروائیاں تنظیموں کے عسکری ونگز کرتے ہیں نا کہ پرومیننٹ لیڈرز اٹھ کر خود گنیں اور بھالے اٹھا لیتے ہیں اور قتل و غارت کرتے ہیں۔ اس سے واضع مطلب تو یہ نکلتا ہے کہ سپاہِ صحابہ تنظیم کے سرکردہ لیڈرز کی موجودگی کا علم ہونے پر ان کا قلع قمع کرنے کے لیے یہ کاروائی کی گئی اگر سپاہِ صحابہ کا عسکری ونگ وہاں کسی پلاننگ سے بیٹھا ہوتا تو ان کی موجودگی اپنا آپ بتاتی اور فگرز کچھ اور ہوتے۔

باقی جہاں تک انچولی کے کل والے بم دھماکوں کی بات ہے تو آپ نے اگر بم دھماکوں کا سن لیا ہے تو ساتھ یہ بھی سن لیا ہو گا کہ ان میں کسی ایک کمیونیٹی کے لوگ نہیں ہلاک ہوئے بلکہ راہ گیروں میں مختلف مکتبہ فکر کے عام عوام نشانہ بنے۔ بم دھماکے اعزا دار جلوس کے گزر جانے اور اس کے بعد پولیس کے بھی بوریے بستر سمٹ جانے کے بعد ہوئے۔ آپ آخر پاکستان کی اکثریت کو دہشت گرد قرار دینے پر کیوں تلے ہیں۔
اور پچھلے کچھ عرصے سے آپ کے فقہ کی مختلف تنظیموں کے تعلقات عامہ اور میڈیا کے ونگز جس طرح سے سنیوں میں مزید تفریق کو واضع کر رہے ہیں ایک سنیوں کی ایک شاخ کو بھائی اور دوسری کو دہشت گرد کہلوانے کی کوشش میں مصروف ہیں اہلِ نظر سے ڈھکی چھپی بات نہیں۔ آپ لوگ ایک تو اختلافات کے کوئلوں پر پنکھے جھول رہے ہیں اور پھر گاہے گاہے کاروائیوں سے فیول بھی کر رہے ہیں۔

آپ کی کمیونیٹی کا کردار انہتائی واضع ہوتا چلا جا رہا ہے ۔ اگر کسی نے پروپیگنیڈا لائن پرکھنی ہے اس کمیونیٹی کی تو میڈیا اور ٹوئٹر جیسی ویب سائٹس کو ذرا کھلے ذہن سے دیکھ لے کہ کیا ہو رہا ہے۔
 
انتہائی مضحکہ خیز قسم کی باتیں کی ہیں آپ نے۔ میں تو یہی کہہ کر بات ختم کرنا چاہوں گا۔

ہم آہ بھی کرتے ہیں ہو جاتے ہیں بدنام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچہ نہیں ہوتا
 
آصف اثر

معطل
انتہائی مضحکہ خیز قسم کی باتیں کی ہیں آپ نے۔ میں تو یہی کہہ کر بات ختم کرنا چاہوں گا۔
پرومیننٹ لیڈر زسے مراد کب سے تنظیموں کے عسکری ونگز ہونے لگے؟؟؟
بلوے ، لڑائیاں اور کاروائیاں تنظیموں کے عسکری ونگز کرتے ہیں نا کہ پرومیننٹ لیڈرز اٹھ کر خود گنیں اور بھالے اٹھا لیتے ہیں اور قتل و غارت کرتے ہیں۔ اس سے واضح مطلب تو یہ نکلتا ہے کہ سپاہِ صحابہ تنظیم کے سرکردہ قیادت کی موجودگی کا علم ہونے پر ان کا قلع قمع کرنے کے لیے یہ کاروائی کی گئی اگر سپاہِ صحابہ کا عسکری ونگ وہاں کسی پلاننگ سے بیٹھا ہوتا تو ان کی موجودگی اپنا آپ بتاتی اوراعدادوشمار کچھ اور ہوتے۔۔۔
 
آصف اثر

معطل
میاں آپ کو سپاہ صحابہ کے تذکرے سے کچھ زیادہ ہی الرجی ہو رہی ہے۔ اگر رپورٹ پڑھنے کی زحمت کرتے تو اتنے بلند بانگ دعوے کرنے کی ضرورت پیش نہ آتی۔ یہ ہے رپورٹ کا وہ حصہ جہاں سپاہ صحابہ کی بات کی گئی ہے۔
“At that time, Maulana Ashraf Ali, Qari Shakir, Maulana Amanullah (vice Khateeb), Maulana Maqsood Usmani, Tanveer Alam from Sadiqabad, Abdul Rasheed, Qari Sanaullah from Madni Masjid…, Qari Nisar Ahmed from Awan Colony and prominent leaders of Sipah-i-Sahaba and 150 to 200 other worshippers were present in the mosque,” the report said.
یہ واضح رہے کہ یہ انٹیلیجنس رپورٹ کا خلاصہ ہے۔
میرے خیال میں اس دھاگے کو اب بند کر دینا چاہیے۔ کیونکہ کل ہی کراچی میں اہل تشیع آبادی پر دھماکے میں 9 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں اور اس میں دو سال کا بچہ بھی شامل ہے۔ دیکھتے ہیں اس پر کتنے دھاگے کھلتے ہیں اور کون اس کی مذمت کرتا ہے۔
1: ایسی کوئی بات نہیں۔آپ کی غلط فہمی ہے۔
2: پھر آپ نے یہ بھی پڑھا ہوگا ۔۔۔ کہ جلوس کی اجازت اور جلوس کے سبب کسی قسم کے فساد نہ ہونے کی ضمانت شیعہ حضرات کے سرکردہ راہنماؤں نے دی تھیں۔
3: باقی جہاں تک انچولی کے کل والے بم دھماکوں کی بات ہے تو آپ نے اگر بم دھماکوں کا سن لیا ہے تو ساتھ یہ بھی سن لیا ہو گا کہ ان میں کسی ایک کمیونیٹی کے لوگ نہیں ہلاک ہوئے بلکہ راہ گیروں میں مختلف مکتبہ فکر کے عام عوام نشانہ بنے۔
 
Top