فائر فاکس ڈانلوڈ مینجر

zerocool

محفلین
فائر فاکس کا ایک بہت مفید ایڈ ان ملا جو ایک ڈوانلوڈ مینجر کے کام کرسکتا ھے۔ اور بہت سپیڈ سے فائلز لوڈ کرتا ھے۔ اور فائر فاکس کے بند ھونے پر فائل کا بیک اپ رکھتا ھے۔ اگلی دفعہ ڈوانلوڈ کرنا وہی سے شروع کرتاھے جہاں‌ رکا تھا۔ یہ ھے اس کا لنک

Download Them all
 

دوست

محفلین
یہ اتنا تیز ہے کہ ویب پیج بھی نہیں کھلنے دیتا۔ ساری بینڈ وتھ کھا جاتا ہے۔
 
Top