جاسمن
لائبریرین
آپ کی بات چیت پڑھتے ہوئے سوچ رہی تھی کہ کوئی تو ہو جو فیضی کے "فیض"پہ بھی بات کرے۔ان میں کئی خوبیاں بھی تو تھیں۔کچھ اچھے کام بھی کئے ہوں گے۔ویسے میرے ذہن میں مضمون کا جو خاکہ ہے وہ تنقید کی بجائے فیضی کی تعریف اور 'دفاع' کا ہے![]()
شکر ہے کہ آپ ایسا کرنا چاہ رہے ہیں۔میری دعا ہے کہ آپ کے ارادہ کو اللہ جلد پایہ تکمیل کو پہنچائے۔آمین!
مجھے یقین کی حد تک گمان ہے کہ یہ بہت دلچسپ اور زبردست تحقیق ہو گی۔انشاءاللہ تعالی۔