غزل

محمد مبشر اویسی نے 'آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 1, 2019

  1. محمد مبشر اویسی

    محمد مبشر اویسی محفلین

    مراسلے:
    1
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    تو مجھے جہاں نظر آتا ہے
    جہان مجھے وہاں نظر آتا ہے
    سیکھا ہے نارِ نمرود سے
    آگ میں بھی گلستان نظر آتا ہے
    بیچ سمندر تشنہ ہوں کھڑا
    بھرا شہر بیاباں نظر آتا ہے
    بڑی عجب آرزو تھی موسیٰ کی
    دو آنکھوں سے وہ کہاں نظر آتا ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. محمّد احسن سمیع :راحل:

    محمّد احسن سمیع :راحل: محفلین

    مراسلے:
    553
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    مکرمی مبشر صاحب، آداب۔ بزم میں خوش آمدید۔

    مجھے آپ کی غزل کی بحر کا تعین کرنے میں دقت ہورہی ہے، اس لئے فی الوقت اس پر تبصرہ کرنا مشکل ہے۔ اگر آپ بحر کی نشاندہی کردیں تو اچھارہے گا۔

    دعاگو،
    راحل۔
     

اس صفحے کی تشہیر