سیف غزل - مری داستان حسرت وہ سنا سنا کر روئے

پیاسا صحرا نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 8, 2008

  1. پیاسا صحرا

    پیاسا صحرا محفلین

    مراسلے:
    704
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    مری داستان حسرت وہ سنا سنا کر روئے

    مرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے

    کوئی ایسا اہل دل ھو کہ فسانہ محبت

    میں اسے سنا کے روؤں وہ مجھے سنا کے روئے

    مری آرزو کی دنیا دل ناتواں کیحسرت

    جسے کھو کے شادماں تھے اسے آج پا کے روئے

    تری بے وفائیوں پر تری کج ادائیوں پر

    کبھی سر جھکا کے روئے کبھی منہ چھپا کے روئے

    جو سنائی انجمن میں شب غم کی آپ بیتی

    کئی رو کے مسکرائے کئی مسکرا کے روئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 2
  2. جیا راؤ

    جیا راؤ محفلین

    مراسلے:
    1,888
    مرے پاس سے گزر کر مرا حال تک نہ پوچھا
    میں یہ کیسے مان جاؤں کہ وہ دور جا کے روئے


    یہ شعر اس غزل کا نہیں؟ :rolleyes::rolleyes:

    خوبصورت شئیرنگ ہے۔۔۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. پیاسا صحرا

    پیاسا صحرا محفلین

    مراسلے:
    704
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    میرا خیال ھے کہ یہ شعر بشیر بدر کا ھے ۔
    باقی غزل کا انتخاب پسند کرنے کا شکریہ۔
     
  4. ابوشامل

    ابوشامل محفلین

    مراسلے:
    3,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. جیا راؤ

    جیا راؤ محفلین

    مراسلے:
    1,888

    بشیر بدر کا۔۔۔۔ :eek::eek:
    (ہمارے ابو کو بشیر بدر کی شاعری نہیں یاد مگر یہ شعر بہت پہلے ابو سے سنا تھا۔۔۔ :rolleyes:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. پیاسا صحرا

    پیاسا صحرا محفلین

    مراسلے:
    704
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بشیر بدر کی شاعری بھی کمال کی ھے کبھی یہاں وہ بھی شئیر کرنے کی کوشش کروں گا۔
     
  7. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    میں ہوں بے وطن مسافر میرا نام بے کسی ہے
    میرا کوئی نہیں جہاں میں جو گلے لگا کے روئے
     
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,036
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    کوئی ایسا اہل دل ہو کہ فسانہء محبت​
    میں اسے سنا کے روؤں وہ مجھے سنا کے روئے​
    :cry:
     
  9. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,036
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    کیسے کیسے خواب۔۔۔۔۔!
     
  10. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,036
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    خوبصورت غزل ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر