غزل: رات كے ڈھلنے پہ کچھ ایسے اجالا آئیگا

امین صاحب، بھائی آپ کی منظوم داد سے تومیرا دل بھی خوش ہو گیا ۔
clear.png
:) شکریہ اور داد پیش ہے ۔ بس ’کر‘ کو ’کے‘ اور ’پر‘ کو ’پہ‘ کر دیں تو آپکا شعررواں دواں ہو جائے گا ۔
امین بھائی ان ’’شعری بدعتوں‘‘ کے قائل نہیں عرفان بھائی، وہ puritan ہیں :)
 
Top