ارشد چوہدری
محفلین
افاعیل --  مفاعلاتن  مفاعلاتن
-----------------
تمہیں تو آتا ہے دل دکھانا
وفا کو میری نہ بھول جانا
-----------
کسی کے دل میں وفا نہیں ہے
بڑا ہی نازک ہے یہ زمانہ
-----------------
ادا تماری ہے یاد مجھ کو
وہ سامنے آ کے منہ چھپانا
-------------
یہ پوچھنا تو پڑے گا تجھ سے
کہاں سے سیکھا ہے دل چرانا
-------
تجھے میں دوں گا پیار اتنا
بھلا دوں گا تجھ کو دل دکھانا
-----------------
تجھے محبّت ملے گی مجھ سے
غموں کو سارے ہی بھول جانا
--------------
یہ بات ارشد بتا رہا ہے
کبھی بھی میرا نہ دل جلانا
----------------
			
			-----------------
تمہیں تو آتا ہے دل دکھانا
وفا کو میری نہ بھول جانا
-----------
کسی کے دل میں وفا نہیں ہے
بڑا ہی نازک ہے یہ زمانہ
-----------------
ادا تماری ہے یاد مجھ کو
وہ سامنے آ کے منہ چھپانا
-------------
یہ پوچھنا تو پڑے گا تجھ سے
کہاں سے سیکھا ہے دل چرانا
-------
تجھے میں دوں گا پیار اتنا
بھلا دوں گا تجھ کو دل دکھانا
-----------------
تجھے محبّت ملے گی مجھ سے
غموں کو سارے ہی بھول جانا
--------------
یہ بات ارشد بتا رہا ہے
کبھی بھی میرا نہ دل جلانا
----------------
 
				 
 
		