اپنی گلی میں دے کے ٹھکانا فقیر کو مکے کا چھوڑیو، نہ مدینے کا چھوڑیو واہ بہت عمدہ
محمد بلال اعظم لائبریرین جنوری 29، 2016 #21 اپنی گلی میں دے کے ٹھکانا فقیر کومکے کا چھوڑیو، نہ مدینے کا چھوڑیو واہ بہت عمدہ
محمد تابش صدیقی محفلین فروری 23، 2016 #23 بہت عمدہ راحیل بھائی۔ کیا بے باک لہجہ ہے۔ راحیل فاروق نے کہا: گر روئیو تو مجھ سے لپٹ کر نہ روئیو دریا میں ڈالیو تو سفینے کا چھوڑیو میری سزا میں کیجیو مُلا سے مشورہ مے اک طرف، لہو بھی نہ پینے کا چھوڑیو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
بہت عمدہ راحیل بھائی۔ کیا بے باک لہجہ ہے۔ راحیل فاروق نے کہا: گر روئیو تو مجھ سے لپٹ کر نہ روئیو دریا میں ڈالیو تو سفینے کا چھوڑیو میری سزا میں کیجیو مُلا سے مشورہ مے اک طرف، لہو بھی نہ پینے کا چھوڑیو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
ظہیراحمدظہیر لائبریرین فروری 24، 2016 #24 بہت خوب راحیل بھائی ۔ کیا فضا ہے غزل کی!! مزا آیا پڑھ کر ! اللہ خوش رکھے آپ کو۔