غزل اس نے چھیڑی

فرقان احمد

محفلین
اس لڑی میں ہماری کوشش رہے گی کہ یو ٹیوب اور دیگر ویڈیو ویب سائٹس پر موجود اُردو کے اہم اور نمایاں شعرائے کرام کی ویڈیوز کی شراکت کی جائے۔ اس حوالے سے پہلی ویڈیو پیش خدمت ہے!

خمار بارہ بنکوی

 
Top