عظیم غار سسٹم: میمتھ کیو نیشنل پارک

زیک

مسافر
دو تین سال پہلے کی بات ہے کہ ہم گاڑی پر شکاگو جا رہے تھے تو راستے میں کینٹکی میں میمتھ کیو نیشنل پارک جانے کا پروگرام بنایا۔ اگرچہ پرانی بات ہے لیکن سوچا محفل کی رحلت سے پہلے یہ تصاویر پوسٹ کر دی جائیں۔
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
کسی غار میں جا کر کس طرح کا احساس ہوتا ہے زیک ؟
میں صرف بڑے کھلے غاروں میں گیا ہوں جن میں آپ چل سکتے ہیں اگرچہ کہیں کہیں کافی جھکنا پڑتا ہے۔ ان میں تو وسعت کا احساس ہوتا ہے۔ لیکن بیٹی نے spelunking کی ہے اور تنگ راستے میں رینگنا اور پانی سے گزرنا وغیرہ اس سے کافی مختلف ہے
 
Top