سیدہ شگفتہ
لائبریرین
قیصرانی صاحب
آپ نے یہاں اپنا کمال کا پیغام ڈیلیٹ کر دیا اور ساتھ میں میری ایک پوسٹ بھی
یعنی کہ ایک اور کمال کی بات کی آپ نے 
ویسے میرا خیال ہے کہ اگر آپ اسے ڈیلیٹ نہ کرتے تو زیادہ بہتر تھا بلکہ میں تو آپ کی بات پڑھ کر بہت محظوظ ہوئی تھی ! یہ آپ کا ایک بہت اچھا جملہ تھا جسے آپ نے عدم میں پہنچا دیا ہے اور ساتھ میں میرے جملے بھی شہید ہو گئے