عید کے موقع پر صدر اوبامہ کا پیغام

Fawad -

محفلین
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

امريکی عوام ميرے اور مشيل کے ساتھ آپ کو اور پاکستان کے عوام کو عيد کے موقع پر بہترين خواہشات کا پيغام ديتے ہيں۔

میری اميد ہے کہ ہر جگہ لوگ قربانی اور ايثار کے اسی جذبے کو اپنائيں جو عيد الاضحٰی کی بنيادی اساس ہے اور رحم دلی اور بے لوث جذبے سے انسانيت کے ليے امن اور بہتری کے حصول کے ليے کوشاں رہيں۔

آپ اور پاکستان کے عوام آئندہ برس بے شمار رحمتوں سے فيض ياب ہوں۔

باراک اوبامہ


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov
 

یونس عارف

محفلین
Tuesday, November 16, 2010, Zilhajj 09, 1431 A.H.
پشاور…شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کے حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 20 ہو گئی، ذرائع کے مطابق علاقے میں تدفین کے لیے 20 قبریں کھودی جا رہی ہیں۔افغان سرحد سے ملحقہ تحصیل غلام خان کے علاقے قلت خیل میں جاسوس طیارے سے گاڑی اور گھر پر چار میزائل داغے گئے۔میزائل حملے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔چند منٹ بعد جاسوس طیارے سے اسی علاقے میں ایک مکان پر بھی دو میزائل فائر کیے گئے جس سے مکان مکمل تباہ ہوگیا ۔دونوں حملوں میں دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔فوری طور پر ہلاک ہونے والوں کا نہیں پتہ چل سکا کہ یہ کون لوگ تھے۔
جنگ

شاید یہ حملہ عیدانہ ہے :noxxx:
 
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

امريکی عوام ميرے اور مشيل کے ساتھ آپ کو اور پاکستان کے عوام کو عيد کے موقع پر بہترين خواہشات کا پيغام ديتے ہيں۔

میری اميد ہے کہ ہر جگہ لوگ قربانی اور ايثار کے اسی جذبے کو اپنائيں جو عيد الاضحٰی کی بنيادی اساس ہے اور رحم دلی اور بے لوث جذبے سے انسانيت کے ليے امن اور بہتری کے حصول کے ليے کوشاں رہيں۔

آپ اور پاکستان کے عوام آئندہ برس بے شمار رحمتوں سے فيض ياب ہوں۔

باراک اوبامہ


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

میں آپ کی کسی بات سے اتفاق نہیں کرتا کیوں کہ آپ امریکی پروپیگنڈہ محکمے کے ایجنٹ ہوں اور آپ لوگوں کا کام امریکہ کی ہر برائی پر پردہ ڈالنا اور اسکا دفع کرنا ہے
 

سویدا

محفلین
فواد بھائی عید ملن پارٹی کب ہوگی

اب کے مجھے بھی بلایے گا اس میں

رمضان میں افطاری کے موقع پر تو آپ بھول گئے تھے
 
Top