"عید کی خوشیوں میں دوسروں کو شریک کریں"

محمد فہد

محفلین
آپ میں سے بہت سے لوگوں نے "عید کی خریداری" شروع کردی ہوگی۔۔

ذرا اپنے اردگرد بھی نظر دوڑایئےگا اپنے پڑوس یا اپنے رشتیداروں میں یا راہ چلتے آپ کو کوئی نادر نظر آجائے جو چاہ کر بھی عید کی تیاری کسی وجہ سے ناکر پارہے ہوں۔۔۔۔۔۔تو پلیز آپ اُنکو اپنی خوشیوں میں اور خریداری میں یاد رکھے گا جو کچھ آپ اپنے لیئے لے رہے ہوں تو اُس میں کسی نا کسی قدر اُن کے لیئے بھی خریداری کیجیئے گا۔۔۔۔۔
اللہ تعالی، آپ کو عید کی سچی خوشیاں عطاء فرمائے۔۔۔۔آمین۔۔۔
 
Top