اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

سیما علی

لائبریرین
اگر ہمیں ہماری شامت سے بچانے کا ذمہ لیں تو ہم آپ کے کان میں بتا سکتے ہیں لاکھوں سالوں میں تھکن اتارنے والی مخلوق کون سی ہے۔
بہت پٹائی ہوگی دونوں کی اور ایسے ایسے لفظوں کی ژالہ باری ہوگی آپکا سر تو بچ جائے گا ہمارا تو شہر بھی ایک ہے ؀
کون بچائے گا پھر ہمیں اپنے دونوں بھیا کو بلانا پڑے گا
اچھے بھیا
پیارے بھیا
 
محمد عبدالرؤوف

آپ بھی جواب دینے سے پہلے انسانی حقوق کی تنظیموں، پولیس، رینجر، فوج، حکومت اور اقوام متحدہ کو بھی مطلع کر دیں :)
شاید بچنے کی کوئی سبیل نکلے
 
گُلِ یاسمیں

سر کی فکر کوئی نہیں ۔ پچھلے دنوں کی چوٹوں نے مضبوط کر دیا ہے سر۔ فکر ہے تو بس اپنے حلوؤں کی جو ہم پورے دل سے بنا کر ، کھلا کر سننا چاہتے ہیں کہ معدے نے قبول کر لئے یا نہیں۔ :LOL:
ہم تو آپ کے بھروسے پر تھے کہ آڑے وقت میں کام آئیں گی لیکن آپ تو ڈرائے دے رہی ہیں ہمیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ بھی جواب دینے سے پہلے انسانی حقوق کی تنظیموں، پولیس، رینجر، فوج، حکومت اور اقوام متحدہ کو بھی مطلع کر دیں :)
شاید بچنے کی کوئی سبیل نکلے
ہمارے لئے کوئی مشورہ بھائی؟
ہماری مرضی کا مشورہ دیجئیے گا بھائی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگر رُکتے رُکاتے آتے تو آج سے دس بیس لاکھ سال بعد یہاں پہنچتے!!!
تو کیا لگاتار چلے ہی آ رہے ہیں؟
پھر تو آج آپ کو حلوہ پیش کرنا بنتا ہے انعام میں ۔۔۔ تا کہ مزید تازہ دم ہو جائیں خیر سے
لیجئیے نوش فرمائیے۔۔۔ دال، سوجی، دیسی گھی اور بادام پستہ کسی چیز کی کمی نہیں ہے میٹھے سمیت
 
سید عمران

محفلین

پہلی بات، ہمیں اس کی شکل پسند نہیں آئی۔۔۔
دوسری بات ہمیں سوجی پسند نہیں۔۔۔
تیسری بات:
:sick4::sick4::sick4:
اب منہ بسور کر غمزدہ کی ریٹنگیں نہ دینے لگ جائیے گا!!!
:rolleyes::rolleyes::rolleyes:
 
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ہم نے کون سا ہمت ہار دینی ہے۔
اگلی بار اچھی شکل صورت بنا لیں گے حلوے کی۔
کم سے کم یہ تو پتہ چلا کہ سوجی پسند نہیں آپ کو۔
اور تیسری بات یہ کہ
:brokenheart2:۔۔۔ ہمارا حلوہ نا پسند کر کے دل توڑ دیا ہمارا۔ اب جوڑ دیجئیے کیونکہ آپ کے کہنے کے مطابق ہم نے نہ تو منہ بسورا اور نہ غمزدہ کی ریٹنگ دی۔
 
ہمت نہ ہاریں۔۔۔
اگلی بار اچھی شکل و صورت بنالیں حلوہ کی( کیوں کہ اپنی تو اختیار میں نہیں!!!)
اور حلوہ چنے کی دال کا ہو!!!
یہ جوڑ توڑ کا کام آپ ہی بخوبی کرسکتی ہیں!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمت نہ ہاریں۔۔۔
اگلی بار اچھی شکل و صورت بنالیں حلوہ کی( کیوں کہ اپنی تو اختیار میں نہیں!!!)
اور حلوہ چنے کی دال کا ہو!!!
یہ جوڑ توڑ کا کام آپ ہی بخوبی کرسکتی ہیں!!!
چنے کی دال کا ہی تو ہے۔ تھوڑی سی سوجی اس لئے شامل کی تھی کہ صرف چنے کی دال کا حلوہ ذرا نرم ہوتا ہے۔ سوجی سے تھوڑا فرق آ جاتا ہے۔
نہ جی ہمت ہارنے کا سوال ہی نہیں۔ :D
جی بالکل اپنی اختیار میں نہیں۔ الحمد للہ جس مصّور نے ہماری تخلیق کی، اس میں کوئی جوڑ توڑ کا سوچنا بھی پسند نہیں۔
 
شکر ہے، ہم اپنی تربیت کا اثر دیکھتے ہیں۔۔۔
مدمقابل کے مزاج میں سنجیدگی اور بردباری آتی جارہی ہے!!!
 
Top