ایچ اے خان
معطل
عید میلادالنبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کا موقع ہے۔ پاکستان میں لوگ دھوم دھام سے یہ مبارک دن منارہے ہیں۔ گلیاں سج رہی ہیں اور جلسے جلوس نکل رہے ہیں۔
عشق رسول میں غلو ہورہا ہے۔
نہیں ہورہا تو تعلیمات رسول پر عمل نہیں ہورہا۔ کوئی یہ نہیں کہہ رہا ہے کی عشق رسول کی خاطر میں ہر گناہ چھوڑرہا ہوں۔ کوئی یہ نہیں کررہا ہے ہر وہ عمل کروں گا جو رسول کریم (ص) نے بتایا۔
میں کوریا میں تھا جب گستاخی رسول کا واقعہ ہوا (ڈنمارک)۔ پاکستانی طالب علموں نے ای میلز کیں کہ ہم مسجد سے ڈنمارک کے سفارتخانے تک جلوس نکالیں گے۔ میں نے عرض کی کہ جلوس نکالنے سے اختلاف نہیں مگر کیا ہے اچھا ہو کہ ہم یہ عہد کریں کہ اج سے قران و سنت کو اپنی زندگی میں داخل کرلیں گے۔ یہی عشق رسول ہے۔ صاحب غضب ہوگیا۔ یہ الزام لگ گیا کہ خدانہ خواستہ میں یہود یا قادیانی ہوں۔ نعوذباللہ
ہمارا معاشرہ کدھر جارہا ہے؟
ایکسپریس