عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

جیسے کہ ہماری شاعری :)
بھائی آپ کی شاعری بہت عمدہ تھی۔ میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں۔
بکرا کو muslim کیسے بناتے ہیں :D کلمہ پڑھا کے ؟ :)
کلمہ پڑھا کر مسلم آپ کردیجیے گا۔
حلال کر کے مسّلم ہم کردیں گے۔
دین و دنیا ساتھ ساتھ۔۔۔:laugh:
 

عسکری

معطل
funny-zardari-donkey-joke.jpg
 
جسے آپ گنتے تھے آشنا ، جسے آپ کہتے تھے باوفا
میں وہی ہوں مومن مبتلا(زحال) تمھیں یاد ہو کہ نا یاد ہو :(
ارے بھائی آج کل لوگ نام بدل رہے ہیں۔
اگر ہم لوگ ریگولر نہ ہوں تو اپنے آشناؤں کو ڈھونڈتے پھریں۔
وفا بےچاری کا کیا قصور بھلا؟؟؟؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top