مبارکباد عید مبارک

السلام علیکم
ہم تو یہاں پر عید پڑھ چکے ہیں اور سویاں بھی کھا چکے۔ عید مبارک کہنے اور وصول کرنے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔
تو میری طرف سے جملہ اہلیانِ محفل کو بھی دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارک باد قبول ہو۔
اللہ کرے یہ اس مبارک دن کی برکت سے آپ کے تمام دن عید بن جائیں اور خوشیوں سے بھرپور ہوں۔
 

شعیب صفدر

محفلین
سب کو مبارک

جناب آپ کو بھی مبارک ہو عید

Eid%20Mubarak.gif
 

پاکستانی

محفلین
[flash width=400 height=250:63ca4820cb]http://i65.photobucket.com/albums/h205/apnadera/Miscellaneous/EidMubarak.swf[/flash:63ca4820cb]​
بشکریہ 123greetings
 
Top