مبارکباد عید قربان کے دن جو ہوئ قربانی

طارق راحیل

محفلین
اسلام و علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ پوسٹ اس لئے ہے ابھی سے
کہ آپ کو علم رہے کہ کرنا کیا ہے
عید قربان پر کی گئ قربانی کے لمحات آپ سب نے جو بھی قربانی کی ہے
اس قربانی کے کمحان کو کیمرہ میں قید کر کے ہم سب کے ساتھ یہاں شیئر کریں گے
یعنی تصاویر لوڈ کریں گے قربانی کے وقت کی
دیکھتے ہیں کے کس نے کیا قربان کیا
اور کیسے ہمیں یاد رکھا

کیا آپ ہمیں بھول جائیں گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top