1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

مبارکباد عید الاضحی مبارک ۔ 1442ھ

سید عاطف علی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 20, 2021

  1. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    4,480
    پاکستان اور ہندوستان میں عید منانے والے تمام دوستوں کو عید کی خوشیاں مبارک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,852
    سب محفلین کو عید مبارک ہو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    خیر مبارک بھیا
    جیتے رہیئے اللّہ ہزاروں خوشیاں نصیب فرمائے آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    4,480
    اللہ پاک آپ کو بھی دین و دنیا کی راحتیں نصیب فرمائے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. امجد علی چیمہ

    امجد علی چیمہ محفلین

    مراسلے:
    65
    عیدالاضحیٰ کے پُر لذت موقعے پر تمام گوشت خوروں کو (مسلم و غیر مسلم) بہت ہی کبابی قسم کی، مسالے دار مبارکباد! :)

    ویسے شاکاہاری حضرات بھی tofu وغیرہ کی قربانی کر سکتے ہیں۔ اصل مقصد تو غریبوں، محتاجوں کی بھوک مٹانا ، اور تقویٰ حاصل کرنا ہے۔

    نوٹ: کاش کہ میں کہہ سکتا کہ اس مراسلے کو لکھنے میں
    no animals have been harmed
    وہ جیسے فلموں کے آغاز میں آتا ہے۔ :grin:

    بقول شاعر:
    یہ عجیب رسم دیکھی، کہ بروزِ عیدِ قرباں
    وہی ذبح بھی کرے ہے، وہی لے ثواب الٹا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر