مبارکباد عیدالفطر مبارک

بھائی جان

محفلین
السلام علیکم
میری طرف سے اردو محفل کے تمام اراکین کو عیدالفطر کی پیشگی عید مبارک۔


نوٹ:یہ اردو محفل جوائن کرنے کے بعد میری پہلی پوسٹ ہے۔
 

محمدصابر

محفلین
آپ کو بھی مبارک ہو۔ کچھ ملکوں میں تو ابھی عید کی نماز کا وقت ہونے جا رہا ہے۔ انہیں خصوصی تازہ ترین :) عید مبارک
 
Top