عورت (حوا کی بیٹی)

راحیل اصغر

محفلین
راحیل اصغر۔۔
میں عورت ذات سہی،
کمزور و کم تر سہی،
کہ مجھے زیب نہیں دیتا
تیرے آگے اکڑنا،
تو تو آدم ہے،
کہ ابن آدم ہے
جو اعلی تخلیق کہلایا
جسے فرشتوں نے پوجا
مگر یہ کہاں لکھا ہے
تو مجھ سے معتبر ہے
میں بھی تو تیرا ہی حصہ ہوں
تیری پسلی سے نکلی ہوں
گر تو مکمل ہوتا،
گر تو ہی سب کچھ ہوتا
تو رہ لیتا خود اکیلا،
خدا میری تخلیق کیوں کرتا؟ ‏
میں بھی تو کچھ ہوں
کچھ نہیں بہت کچھ ہوں،
حوا ہوں
کہ بنت حوا ہوں
جو تیری پاسباں بنی،
تیرا سائباں بنی،
تیرا زار کہلائی،
تیری ہمراز کہلائی
تو یہ کیسے ممکن ہے؟
بھلا کیونکر ممکن ہے؟
میں کم تر کہلاؤں،
کبھی اپنے وجود کا بھی کوئی حصہ کم تر ہوسکتا ہے؟ ‏
بھلا چاند اور سورج میں کوئی بدتر ہوسکتا ہے؟
میں لاکھ نازک و کمزور سہی،
مگر میں تجھ سی ہی ہوں،
انا مجھ میں بھی رکھی ہے،
بلا کی رکھی ہے،
کچھ مان میرا بھی ہے،
خودار میں بھی ہوں،
بلا کی ہوں،
بے مول ہوکر جھک نہیں سکتی،
تیری انا سے مٹ نہیں سکتی،
تو بھی تو میرے جیسا ہے
میرا کمزور وجود بھی تیرے وجود کا حصہ ہے
 
م حمزہ

بالکل محترمہ! صحیح کہا آپ نے۔
آپ کو کمتر کس نے جانا؟
آپ کو بدتر کس نے مانا؟
آپ ماں ہو، بیوی ہو۔
بہن ہو، بیٹی ہو۔
آپ کے بغیر زندگی نا ممکن ہے
دنیا جہنم ہے۔
آپ کی عزت کرنا ہمارا فرض۔
آپ کی عصمت ہمیں جان سے پیاری۔
مرد عورت کا لباس
عورت مرد کا لباس۔
عورت مرد کی غیرت ہے۔
آپ ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک ہو۔
آپ سے ہمیں شفقت ہے، محبت ہے۔
تیرے کمزور وجود کے ہم پاسباں اور محافظ ہیں۔

بس ایک عرض ہے،
آپ کو سرِ بازار یہ واویلا مچانے کی کیا ضرورت آن پڑی؟
کیا کسی نے آپ کا حق مارا؟
اگر مارا ، کس نے مارا؟
کسی نے آپ کی بے عزتی کی؟
کس نے کی؟
کس لئے کی؟
کس نے آپ کو دکھایا؟
کس نے آپ کو رلایا؟

ذرا سوچ سمجھ کر اور صحیح سے بتا دینا۔
کیوں کہ کوئی 'مرد' یہ برداشت نہیں کرسکتا کہ اس کی بیوی، اس کی ماں، اس کی بہن یا بیٹی کی کوئی بے عزتی کرے،
کوئی اس کیطرف میلی آنکھ سے دیکھے، کوئی اس کی حق تلفی کرے۔
بس ایک احسان کرنا کہ سچ سچ بتانا۔ چاہے سچ کتنا ہی کڑوا کیوں نہ ہو۔
 
اکمل زیدی

اوئے ہوئے ۔۔۔حمزہ صاحب تُسی تو ۔۔چھا گئے او۔۔۔جی۔۔(y)
 
امن وسیم

بہت خوب جناب
 
آپ نے تو حد ہی کر دی، کیا سچ اگلوا کے رہیں گے؟
زبردست (y)
 
Top