عورتوں پر تشدد، مغربی مرد بازی لے گیا

یوسف-2

محفلین
امریکہ، برطانیہ اور اسپین سمیت بہت سے نام نہاد ترقی یافتہ ممالک میں لاکھوں خواتین گھریلو تشدد کا شکار ہیں۔ متعلقہ ادارے ان تشدد کا ریکارڈ تو جمع کرتے ہیں، مگر ان کا میڈیا یا وہاں کی این جی او عورتوں کے خلاف ہونے والے ان تشدد پر مہر بہ لب ہی رہتے ہیں۔ البتہ انہیں ایسی کوئی خبر مسلم ممالک سے مل جائے تو رائی کا پہاڑ بناتے نہین چوکتے۔ مسلم ممالک میں خواتین کے حقوق کی عملبردار نام نہاد تنطیموں اور ان کے حامیوں کے لئے ایک رپورٹ
عورتوں پر تشدد میں مغرب کا مرد بازی لے گیا
 
ظفری

لائبریرین

اب تو مسلم ممالک کو ایسی خبر مل گئی ۔۔۔۔ بنادیں پھر وہ بھی رائی کا پہاڑ ۔۔۔ حساب برابر ۔۔۔ ;)
 
Top