مبارکباد عمر دراز

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، ہمارے نئے ممبر جو کہ عمر دراز ہیں، اس محفل کی زینت بنے ہیں۔ اور یہ پہلے ممبر ہیں جو کہ تیسرے پیغام اور جائننگ کے دوسرے دن ہی لائبریری کے ممبر بن گئے ہیں۔ تو انہیں بہت بہت مبارکباد
 

ماوراء

محفلین
عمر دراز آپ کو لائبریری ٹیم میں خوش آمدید۔
لگتا ہے اب ہماری لائبریری کی بھی عمر دراز ہی رہے گی۔ انشاءاللہ۔
 
Top