عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن

السلامُ علیکم محترم احباب!

عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن
دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں

آج کل یہ شعر سوشل میڈیا پر متنازع بنا ہوا ہے شاید پہلے بھی آپ لوگوں کی نظر سے گزرا ہو۔ میں آپ اساتذہ کرام اور تمام اہلِ علم سے گزارش کرتی ہوں کہ یہ شعر کس شاعر کا ہے " بہادر شاہ ظفر" یا " سیماب اکبر آبادی" کا۔؟؟؟
اگر آپ کے پاس کوئی مستند حوالہ جات ہوں تو بندی بیحد شکریہ گزار ہوگی۔
 
فرقان احمد

محفلین

یہ شعر علامہ سیماب اکبر آبادی کا ہے۔

چند مفید روابط درج ذیل ہیں۔

ربط اول
ربط دوم
 
Top