مبارکباد عمر بھائی یعنی کہ "ضبط" کو 16000 مراسلے "مبروک" ہوں۔

عمر سیف

محفلین
ضبط آپ کو اتنے سارے مراسلے بہت بہت مبارک ہوں :p

flower-congrats1.jpg
شکریہ۔
 
الف عین

لائبریرین
نہیں میں تو عمر کو ہر ہزار پر مبارکباد نہیں دیتا، ذرا بیس ہزار ہونے دو پھر آتا ہوں، یہاں تو اس کی مبارکباد دینے آیا ہوں کہ یہ اب مزید ضبط نہیں کر سکے اور اب اپنے اصل نام کو اپنی پہچان بنا لیا ہے۔ مبارک ہو عمر۔ مجھے یہ غلط فہمی تھی کہ شاید صرف مجھے ہی تمہارا اصل نام معلوم ہے، لیکن اب پتہ چلا کہ یہ تو رازِ عیاں ہے!!
 
:) ۔۔۔ چاچو بہت کم لوگوں کو معلوم تھا۔ ہاں اب جنھیں نہیں معلوم انہیں بھی معلوم ہوگیا۔ اور خیریت سے ہیں ؟
 
اور اس بات کا کریڈٹ ہمیں جاتا ہے۔تالیاں۔تالیاں:applause::applause::applause::applause:

نوٹ:مندرجہ بالا تالیاں "صرف" ہمارے لیے ہیں۔کسی نے ان کو "ضبط" کرکے اپنی بنانے کی کوشش کی نا تو پھر:boxing::box::beating:
 
اس کا کریڈٹ مجھے ہی جاتا ہے کہ میں کافی عرصہ سے ایسا سوچ رہا تھا۔ خیر تالیاں بجوا لیتے ہیں آپ کے لیے۔۔ بجائیں جی تالیاں۔
 
سوچنے اور عمل کرنے میں فرق ہوتا ہے عمر بھائی۔
ہم نے تو جتنی تالیاں بجانی تھیں بجا لیں۔اب آپ کی باری ہے۔:hurryup:
 
Top