عمران کا بک شلیف

عسکری

معطل
میں یہ کتابیں گھر سے لایا ھوں باقی گھر مین ھیں۔:grin:

1دنیا کے تمام ممالک کا انسیکلو پیدیا
2 قصص القرآن 2 جلدیں
3 کائنات کے ان کھلے راز
4 حیات محمدPBUH]
5 آدھا پاکستان
6داستان مجاھد
7تاریخ اسلام
8 رود کوثر
9موت کا منظر
10عالم اسلام پر یہود و نصاری کے زراعع ابلاغ کی یلغار
11 پردیسی درخت
12 زکر و فکر
13 اور تلوار ٹوٹ گئ
13 آخری معرکہ
14 شفاف کرپشن اور سیاہ احتساب
15 حقیقت توحید
16 جنسی زندگی
17 قرب قیامت کے فتنے اور جنگیں بمع احوال بعد قیامت
18 معاشرے کی مہلک بیماریان اور ان کا علاج
18بدر سے باٹا پور تک
19داستان ایمان فروشوں کی
20کہانی کفن چور حکمرانوں کی
21نظریہ ارتقا ایک فریب
22 ڈاکٹر حمیداللہ کی بھترین تحریریں
23 اندھیری رات کے مسافر
24 تاریخ تمدن اسلام
25ققص انبیا و اصحاب صالحین
26 خمینی اور اتاترک کے ایران اور ترکی میں کیا کیا دیکھا
27 شریف لٹیرے
28 یادوں کی امانت
29 اللہ کے سپاھی
30 چونٹی ایک معجزہ
31تخلیقی عجائب
32 کلیسا اور آگ
33جہنم کی ھولناکیاں
34 سنہرے اوراق
35 توشہ آخرت
36 encyclopedia of automatic army rifles
37اٹلس سیرہ نبوی
38 9-11 کے پہلے اور نعد
39 ویوز آن نیوز
40 اسلامی انسائکلوپیڈیا 2 جلد
encyclopedia of militry air crafts 42
43اکسیر ھدایت
44 اسلام مین بدعت اور زلالت کے محرکات
45 الدین القیم
46 دنیا اور آخرت 2
47 قصص انبیا 3
48 شاھین
49 اور ایک بت شکن پیدا ھوا 2 جلدیں
50 قیصر و قصری
51 وانا اپریشن اصل حقائق کیا ھیں
52 کنجیہ حکمت
53 اسلام مغرب کے کٹہرے میں
54 بیسل سے بغداد تک
55 اللہ موجود نہیں؟
56 اقضیہ الرسول
57 تحفہ اثنا عشریہ
58 عشق مجازی کی تباہ کاریاں
59 بائبل قرآن اور سائنس
60 محمد بن قاسم
61 قائد افواج سے قائد عوام تک
62 قومی المیہ
63 اللہ اکبر
64 توشہ آخرت
65 سی آی اے کی خفیہ جنگیں
66 قافلہ ھجاز
67 مسلمان قاضیوں کا بے لاگ انصاف
68 دنیا اور اس کی حقیقت
69 مزھبی اور سیاسی باوے
70 قرآن سائنس اور ٹیکنالوجی
71 میں اور میرا کشمیر
72 اسٹیبلشمٹ کے سہ جہتی حکمت عملی
73 پاکستان لوٹنے والے
74 کون کیا ھے
75 کلون
76 سبیل المومنین
77 سچائ کی جستجو
78 صحیح بخاری
79 ہماری شکست کی کہانی
80 بین القوامی مسلم نوجوان
18 اسرائیل و مشروع نووی ایرانی
82 سلاح جوی

اور نا معلوم تعداد میں جاسوسی اور سسپنس ڈائجسٹ
یہ کتابیں میں جدہ لے کر آیا ھوں باقی امی کو امانت دے ایا ھوں مدینہ میں:grin:
 

عسکری

معطل
1000675vy6.jpg
 

زیک

مسافر
جب آپ نے کتابوں کا ڈھیر خاص تصویر لینے کے لئے رکھا تھا تو پھر نام ہی لکھ لیتے بجائے تصویر لینے کے۔
 

عسکری

معطل
جب آپ نے کتابوں کا ڈھیر خاص تصویر لینے کے لئے رکھا تھا تو پھر نام ہی لکھ لیتے بجائے تصویر لینے کے۔

یار یہ دنیا جینے نہیں دیتی:grin:

بھای یہ آج میں نے اس فورم کی وجہ سے باھر نکالی الماری سے تصویریں بنانا میرا شوق ھے اب اس میں کیا غلطی ھے ذرا وضاحت فرما دیں ۔:idontknow:
 

عسکری

معطل
1دنیا کے تمام ممالک کا انسیکلو پیدیا اور پردیسی درخت پر روشنی ڈالیں گے؟

جناب پردیسی درخت تو ناول ھے نسیم ھجازی صاحب کا پاکستان کی آزادی سے پہلے کے بارے میں اور دنیا کے ممالک کا انسائیکلوپیڈیا میں ممالک کی تاریخ جغرافیہ اکانومی سیاست نقشہ اور دوسری تفاسیل ھیں
 

Ukashah

محفلین
السلام علیکم !
عبد اللہ بھائی مجھے چند کتبایں چاہییں ۔۔ کیا آپ دے سکتے ہیں ۔۔۔ اچھا کلیکشن ہے ۔۔۔ ۔۔۔
بہت شکریہ
 

عسکری

معطل
لگتا ھے شاعر لوگ ناراض ھیں کہ اس کے پاس ایک بھی شاعری کی کتاب نہیں۔پر میرا قصور نہیں مجھے شاعری سے لگاو نہیں رھا کبھی:noxxx:
 

Ukashah

محفلین
جناب آپ کہآں ھیں اگر آپ جدہ یا مدینہ میں ھیں تو میں حاضر ھوں۔:callme:

عبد اللہ بھائی ۔۔۔ لگتا ہے آپ کی چند کتابیں اب مجھے ملنے والی ہیں ۔۔۔ اگر مکہ کا چکر لگے تو درج ذیل کتابیں لیتے آنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سی آئی ائے کی خفیہ جنگیں ۔۔ (ویت نام سے عراق تک ):mad:
مسلمان قاضیوں کا بے لاک عدل
اسرائیل والا مشروع النوع ایرانی :mad:
اور سب سے آخر میں
عشق مجازی کی تباہ کاریاں

محسن حجازی
اور ایک بت شکن پیدا ہو۔
شاہین
قیصرو کسری
قافلہ ء حجاز
محمد بن قاسم
یہ سب ادھار پر پڑھنے کے بعد واپیسی ہو گی ۔۔۔:happy:
اللہ ہی خیر کرے اب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھو کیا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ ویسے یہ جو لسٹ میں نے دی ہے یہ کتب مجھے اچھی لگیں ۔۔۔ اس لیے محسن حجازی کی کتابوب کو چھوڑ کر ۔۔۔۔۔ ۔۔۔ باقی میں سے جو دل کر لیتے آنا
اور ہاں‌ آنے سے پہلے :callme: ضرور کرنا ۔۔۔۔۔اچھا میں استخارہ کر لوں ۔۔ :sleepy:
 

عین عین

لائبریرین
دوست اچھا کیا تصاویر بنا کر۔۔۔۔۔۔بہت عمدہ
پاکستان لوٹنے والے۔۔۔۔مجاہد حسین کی ہے تو اس میں‌ لوٹنے کا مطلب واپسی ہے؟ یا (پیش) لگا کر لُٹیرے ( لُوٹنا ) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔ بہرحال اچھی کتاب ہے۔ باقی بھی مفید کتب ہیں۔
 
Top