عمران سیریز کو برقیانے کے کام میں شمولیت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی صاحب، خالی "سلاٹ" پر کرنے کیلے ناچیز حاضر ہے اگر آپ اس قابل سمجھیں تو، کہ عمران سیریز، واہ واہ، سبحان اللہ، اول اول کی محبتوں میں سے ہے۔ :)

۔
زبردست کہا جناب۔ ابھی آپ کے لئے صفحات روانہ ہو رہے ہیں۔ پی ایم میں صفحات اتارنے کا لنک وصول کر لیجئے گا (چند منٹ کے بعد)
رات کے بارہ بج گئے ہیں فن لینڈ میں۔ کیا ابھی بھی سکول چل رہا ہے؟ :rolleyes:
نہیں۔ مہمان تھے، اس لئے میں آن لائن نہ آ‌سکا۔ ابھی چند منٹ کے بعد آپ بھی پی ایم چیک کر لیجئے گا
قیصرانی صاحب ، آپ نے جو ربط دیا ہے وہاں سے صفحات ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہے۔ کوئی اور حل ؟؟

میں آپ کو ای میل میں بھیج دیتا ہوں
 
محمد وارث

لائبریرین
قیصرانی صاحب، تمام صفحات بخیر و خوبی مجھے موصول ہوگئے ہیں، لیکن آپ نے کہا تھا کہ فی کس تیرہ صفحات ہونگے جبکہ مجھے 11 ملے ہیں 262 سے لیکر 272۔

ویسے ٹائپ کرتے ہوئے نمبرز کیسے دؤں، جو اوہر لکھے ہوئے ہیں یعنی 262 یا 1، 2 وغیرہ۔

نوازش۔

۔
 
محمد وارث

لائبریرین
اور ہاں بھائی صاحب، یہ بھی بتائیے گا کہ پوسٹ کیسے کرنے ہیں یعنی جسطرح آپ نے کیا ہے صفحہ نمبر 26 اور 27۔

شکریہ۔

رسید وصول پائی جناب

مجبوری یہی تھی کہ آپ کی باری صفحات کم بچے :(۔ خیر اگلی بار کچھ خیال رکھیں گے:cool:

اور ہاں بھائی صاحب، یہ بھی بتائیے گا کہ پوسٹ کیسے کرنے ہیں یعنی جسطرح آپ نے کیا ہے صفحہ نمبر 26 اور 27۔

شکریہ۔

۔
جی لائبریری میں اردو نثر اور اس میں عمران سیریز کے سب فورم میں جا کر نیا دھاگہ کھول دیں اور اس کو نام آہنی دروازہ صفحہ نمبر --- دے کر شروع کر دیں۔ اگر کوئی الجھن ہو تو کوئی بات نہیں، صرف یہی لکھ دیں کہ آہنی دروازہ آخری حصہ
 
قیصرانی

لائبریرین
معذرت لکھتے ہوئے بھول گیا کہ صفحات کی ترتیب اس طرح سے شروع کریں کہ پہلے صفحے کو صفحہ نمبر 65 اور پھر اگلے کو 66 وغیرہ
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی، پی ایم تو نہیں۔ آج سب سے پہلے اتنے زیادہ صفحات کی میل کو ہی دیکھا۔ اور وارث کو کم بھیج دئیے۔ وہ مجھے بھیج دیتے نہ۔:(

خیر۔۔۔۔مجھے صفحات مل گئے ہیں۔ 220 سے 232 تک۔ 13 صفحات۔

روز کی ایک لائن لکھوں گی۔
 
آپ کا ای میل ایڈریس میرے پاس تھا۔ اس لئے براہ راست بھیج دیا
 
فرحت کیانی

لائبریرین
میرا کام بھی مکمل ہوا لیکن معلوم نہیں کیا مسئلہ ہے کہ پوسٹ کرنے سے پہلے معائنہ کرنے پر تو پوری پوسٹ دکھائی دیتی ہے لیکن بعد میں ایک دو الفاظ کے علاوہ باقی سب غائب۔۔۔ایڈٹ کا صفحہ کھولتی ہوں تو وہاں سب کچھ ٹھیک ہوتا ہے لیکن میں صفحے پر پھر وہی۔۔۔۔:confused:
 
سیدہ شگفتہ

ویل ڈن فرحت آپ نے مکمل بھی کر لیا :)
 
فاتح

لائبریرین
میرا کام بھی مکمل ہوا لیکن معلوم نہیں کیا مسئلہ ہے کہ پوسٹ کرنے سے پہلے معائنہ کرنے پر تو پوری پوسٹ دکھائی دیتی ہے لیکن بعد میں ایک دو الفاظ کے علاوہ باقی سب غائب۔۔۔ایڈٹ کا صفحہ کھولتی ہوں تو وہاں سب کچھ ٹھیک ہوتا ہے لیکن میں صفحے پر پھر وہی۔۔۔۔:confused:

شاید زیادہ سے زیادہ الفاظ کی حد سے تجاوز کر گئیں ہیں آپ۔ پوسٹ کو دو حصوں میں تقسیم کر کے بھیجیں اور دیکھیں کیا نتیجہ نکلتا ہے؟
 
رضوان

محفلین
قیصرانی
مہربانی فرما کر پروف ریڈنگ کے لیے مکمل فائل مجھے ای میل کر دیں۔ آپکو ذ پ کرچکا ہوں۔
شکریہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top