عمران سیریز کو برقیانے کے کام میں شمولیت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

رضوان

محفلین
فرحت
مہربانی فرما کر اپنی پوسٹ نمبر 3 اور 7 کو جو صفحہ نمبر 249 اور 259 سے متعلق ہیں پر نظر چانی فرمائیے ۔
میرے خیال میں یہی وہ پیغامات ہیں جو لکھتے ہوئے تو پورے تھے اور اب نظر نہیں آرہے۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
شاید زیادہ سے زیادہ الفاظ کی حد سے تجاوز کر گئیں ہیں آپ۔ پوسٹ کو دو حصوں میں تقسیم کر کے بھیجیں اور دیکھیں کیا نتیجہ نکلتا ہے؟
السلام علیکم فاتح
نہیں میں نے الفاظ کی تعداد چیک کر کے بھی دیکھا ہے ۔۔اور دو حصوں میں تقسیم بھی کر دیکھا لیکن نتیجہ وہی کا وہی :(

فرحت
مہربانی فرما کر اپنی پوسٹ نمبر 3 اور 7 کو جو صفحہ نمبر 249 اور 259 سے متعلق ہیں پر نظر چانی فرمائیے ۔
میرے خیال میں یہی وہ پیغامات ہیں جو لکھتے ہوئے تو پورے تھے اور اب نظر نہیں آرہے۔

السلام علیکم رضوان
جی بالکل یہ وہی صفحات ہیں اور میں نے ایک بار نہیں کئی بار کوشش کر لی لیکن معلوم نہیں کیوں یہ دونوں صفحات نظر نہیں آتے۔ :(
اب مجھے اس کا کوئی اور حل بتائیں
 
رضوان

محفلین
قیصرانی
پیغام نمبر 33 پڑھ لو
فرحت کو پوسٹ کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے۔
فرحت
اگر آپ وہ پیغام جو دکھائی نہیں دے رہا آخر میں بھی پوسٹ کر دیں تو کوئی بات نہیں میں ترتیب درست کر لوں گا۔ اسے دو حصوں میں بانٹ لیجیے۔
شکریہ
 
قیصرانی

لائبریرین
میرا کام بھی مکمل ہوا لیکن معلوم نہیں کیا مسئلہ ہے کہ پوسٹ کرنے سے پہلے معائنہ کرنے پر تو پوری پوسٹ دکھائی دیتی ہے لیکن بعد میں ایک دو الفاظ کے علاوہ باقی سب غائب۔۔۔ایڈٹ کا صفحہ کھولتی ہوں تو وہاں سب کچھ ٹھیک ہوتا ہے لیکن میں صفحے پر پھر وہی۔۔۔۔:confused:
فرحت صاحبہ، ایسا کریں کہ پیغام کو لکھ کر دیکھے بغیر پوسٹ‌کر دیں اس سے شاید فرق پڑے۔ ورنہ ایک اور طریقہ ہے کہ پوسٹ‌ کرنے سے قبل کاپی کر لیں‌ پیغام۔ پوسٹ‌نہ ہونے کی صورت میں‌ سابقہ پیغام کو ایڈٹ‌کرکے پیسٹ‌کردیں‌اور پھر کوشش کریں‌ ارسال کرنے کی

شکریہ رضوان بھائی
 
السلام علیکم
ویسے تو میں پچھلے دو دنوں میں ہر ممکن طریقہ اپنا چکی ہوں آج پھر کوشش کرتی ہوں شاید کچھ ہو جائے۔۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
قیصرانی
پیغام نمبر 33 پڑھ لو
فرحت کو پوسٹ کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے۔
فرحت
اگر آپ وہ پیغام جو دکھائی نہیں دے رہا آخر میں بھی پوسٹ کر دیں تو کوئی بات نہیں میں ترتیب درست کر لوں گا۔ اسے دو حصوں میں بانٹ لیجیے۔
شکریہ

السلام علیکم
دوحصوں میں تقسیم کر کے نئی پوسٹ کر کے بھی دیکھ لیا لیکن وہی ڈھاک کے تین پات۔۔اب میں یہ سوچ رہی ہوں کہ سیو کر کے قیصرانی یا آپ کو بھجوا دوں۔۔ہو سکتا ہے یہ صرف میرے ساتھ ہی مسئلہ ہو۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top