عمران خان چاروں حلقوں سےمتوقع طور پر کامیاب

عسکری

معطل
لو جی اس میں ہنسنے والی کیا بات ہے وہ بنا رہے تھے نیا پاکستان میں نے بھی امیدیں لگا لیں تھی کہ نئی ملٹی کیمو وردی نئے بوٹ نیا چاقو اور ہلکی بندوق ملے گی فوج کو :grin:

وہ کیا ہے نا ایک فوجی کمپنی تھی ان کا سب کچھ پرانا تھا ۔ ایک دن کمپنی کمانڈر نے سب جوانوں کو لائن اپن کر کے بتایا ایک بری اور ایک اچھی خبر ہے ۔ ۔مبارک ہو آپکی جرابیں تبدیل کی جا رہی ہیں :grin: بری خبر یہ ہے کہ آپ آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ اپنی جرابیں تبدیل کرو گے
 
نیلم

محفلین

:rollingonthefloor:
چلو اچھا ہے نہ اگر نیو جرابیں نہیں ملی لیکن چینج تو آگیا نا :p
 
نیلم

محفلین
یہی حال اس الیکشن کا نظر آ رہا ہے مجھے :grin:
جو بھی ہو پاکستان کے حق میں اچھا ہو ،میں تو پہلے سے ہی کہہ رہی ہوں ،ن لیگ جیتے یا پی ٹی آئی بس پاکستان کے حق میں بہتر ہو جو بھی ہو ۔ہم ابھی سے کچھ نہیں کہہ سکتے ہیں کہ چینج پاکستان کے لیے بہتر ہے بھی یا نہیں ۔
نون لیگ اور عمران دونوں ہی بہتر ہیں باقی سب سے
 
عسکری

معطل
575272_457863184302307_358870072_n.jpg
 
Top