عمران خان صاحب یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان میں ابھی تک چودہ سو آٹھ کیسز کنفرم ہوچکے ہیں اور پچیس ریکور اور گیارہ لوگ انتقال کرچکے ہیں کورونا وائرس سے ۔ امریکہ اِس وقت پہلے نمبر پر ہے جہاں پر کنفرم کیسز کی تعداد ایک لاکھ چار ہزار چھ سو اکھتر ہے پاکستان میں اِس وقت بھی کیسز کم ہیں دوسرے ممالک کے مقابلے میں ۔ پوری دُنیا میں اِس وقت تک اٹھائیس ہزار دو سو اکیاون لوگ انتقال فرما گئے ہیں۔
آپ یہ معلومات یہاں سے لائیو دیکھ سکتے ہیں
 
آخری تدوین:

سین خے

محفلین
پوری خبر دیا کریں، آپ کے اقتباس سے میں سمجھا کہ وہ ہسپتال میں کام کے دوران کورونا میں مبتلا ہوئے، ویڈیو دیکھ کر پتا چلا کہ انتظامیہ کے مطابق "ریڈیولوجسٹ کا تبلیغی اجتماع سے واپسی پر کورونا ٹیسٹ مثبت نکلا"۔

ایڈٹ: ویڈیو میں ہوم ٹیسٹنگ شروع کرنے کا ذکر ہے۔
"ہوم ٹیسٹنگ شروع کرنا" اور "گھر گھر جا کر کورونا ٹیسٹ کرنے" میں فرق ہوتا ہے۔ ہوم ٹیسٹنگ میں عام طور پر ہم فون کرتے ہیں اور لیبوریٹری والا گھر آ کر سیمپل لے جاتا ہے۔ گھر گھر جانے کا مطلب ہوتا ہے جیسے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جاتے ہیں۔

ایک تو ٹیسٹنگ سہولیات محدود ہیں اور اس کے علاوہ ٹیسٹ مہنگا بھی بہت ہے۔ گھر گھر جا کر ٹیسٹنگ پر مجھے اسی لٸے حیرت ہوٸی تھی۔
 
میں نے کسی سے سُنا ہے کہ امریکہ کا صدر چین کی حکومت پر ہنس رہا تھا۔ اِسی لئے اللہ پاک نے ملک امریکا میں اتنا زیادہ وائرس پھیلادیا اِس خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے ۔کیونکہ یہ سُنی سنائی بات ہے۔
 
آخری تدوین:

زاہد لطیف

محفلین
میں نے کسی سے سُنا ہے کہ امریکہ کا صدر چین کی حکومت پر ہنس رہا تھا اِسی لئے اللہ پاک نے امریکہ میں ملک میں اتنا زیادہ وائرس پھیلادیا اِس خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے کیونکہ یہ سُنی سنائی بات ہے۔
ماشاءاللہ۔ آپ کے سوالات سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ بہت سادہ آدمی ہیں۔ :)
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
میں نے کسی سے سُنا ہے کہ امریکہ کا صدر چین کی حکومت پر ہنس رہا تھا اِسی لئے اللہ پاک نے امریکہ میں ملک میں اتنا زیادہ وائرس پھیلادیا اِس خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے کیونکہ یہ سُنی سنائی بات ہے۔
آپ جیسا معصوم آدمی کراچی کے معصوم محفلین کی معصومانہ ملاقاتوں میں شرکت کیوں نہیں کرتا؟؟؟
 
پہلے تو میں سوچ رہا تھا کہ عمران خان صاحب شاید غریب کے حق میں ہیں۔ کرفیو اِسی وجہ سے نہیں لگا رہے ۔لیکن اب لگ رہا ہے کہ ۔اُنہیں اب یہ بھی ڈر لگ رہا ہے کہ ۔عوام اگر بھوک سے مرگئی تو یہ میڈیا والے تو اُدھم مچا دیں گے۔ آپ کا کیا خیال ہے اِس بارے میں؟
 
لو جی کسی چیز میں تو انڈیا ہم سے پیچھے ہے ۔کورونا کیسز پاکستان میں انڈیا سے زیادہ ہیں۔ پاکستان میں چودہ سو آٹھ کیسز کنفرم ہوئے ہیں اور انڈیا میں نوسو اٹھارہ کنفرم کیسز کی تعداد ہے۔اور اِس مرض میں پوری دنیا کے حساب سے چین میں سب سے زیادہ موت واقع ہوئی ہیں۔
آپ یہاں سے لائیو دیکھ سکتےہیں
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
معصومانہ محفل کے نمایاں ارکان:
جناب خلیل الرحمن معصوم.
احقر سید عمران معصوم.
ڈاکٹر فاخر رضا معصوم.
جاسوس فہیم معصوم.
مابدولت امین صدیق معصوم.
اور بھیا عدنان غیر معصوم!!!
 
معصومانہ محفل کے نمایاں ارکان:
جناب خلیل الرحمن معصوم.
احقر سید عمران معصوم.
ڈاکٹر فاخر رضا معصوم.
جاسوس فہیم معصوم.
مابدولت امین صدیق معصوم.
اور بھیا عدنان غیر معصوم!!!
جب اِن معصوموں میں ہمارا نام ہی نہیں ہے تو ہم آکے کیا کریں گے۔:callme:
 
پیارے بھائی آپ ایک بار حاضر تو ہوں آگے عمران بھیا سنبھال لیں گے کہ نام معصوموں میں لکھنا ہے یا عزیزی عدنان بھیا کے ساتھ۔
میرے خیال میں عدنان بھیا میرے گھر کے قریب رہتے ہیں اُن کے مراسلوں سے مجھے ایسا لگتا ہے ۔ میں نے آپ کی محفلوں کی لڑیاں دیکھیں پر تصاویر کی کمی محسوس ہوئی شدت سے۔
 

سید عمران

محفلین
میرے خیال میں عدنان بھیا میرے گھر کے قریب رہتے ہیں اُن کے مراسلوں سے مجھے ایسا لگتا ہے ۔ میں نے آپ کی محفلوں کی لڑیاں دیکھیں پر تصاویر کی کمی محسوس ہوئی شدت سے۔
معصوموں نے اتنے معصومانہ پوز دے دے کر تو تصویریں کھنچوائی ہیں...
اب نہ جانے آپ کیسے مطمئن ہوں گے!!!
 

ابن توقیر

محفلین
میرے خیال میں عدنان بھیا میرے گھر کے قریب رہتے ہیں اُن کے مراسلوں سے مجھے ایسا لگتا ہے ۔ میں نے آپ کی محفلوں کی لڑیاں دیکھیں پر تصاویر کی کمی محسوس ہوئی شدت سے۔
باقی محفلین کی تصویریں تو مل جائیں گی فورم پر جی مگر قبلہ شاہ صاحب کے دیدار کے لیے نشست میں حاضری لگانا ہی لازم و ملزوم ہے۔
 
Top