عمران خان بمقابلہ بابرغوری

نبیل

تکنیکی معاون
مجھے یوٹیوب پر یہ ویڈیو ملی ہے لیکن اس میں اتنا شور مچ رہا ہے کہ کچھ سمجھ نہیں آ رہی۔ سیتاوائٹ سے بحث آگے نہیں بڑھ پا رہی۔ کسی کو اگر اس ٹاک شو کی مزید ویڈیو مل جائیں تو ضرور پوسٹ کریں۔

[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=IEaK1GcPsXg[/youtube]
 

ابوشامل

محفلین
یہ پروگرام دیکھا تھا، الطاف حسین والی وڈیو دکھائی گئی تو اس کے بعد بابر غوری کے منہ کو قفل ہی لگ گیا اور پھر وہ پورے پروگرام میں ویسے بڑھ چڑھ کر نہیں بولا جیسے اس وڈیو سے پہلے بول رہا تھا۔ عمران خان نے اس پروگرام میں بہترین "آل راؤنڈ" کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
 
Top